• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سولہ گھنٹے کی طویل لوڈ شیدنگ، لدھانہ کے شہریوں کا صبر کا پیمانہ لبریز ،وائس چیئر مین مہر ظفر اقبال ہموانہ کی قیادت میں شہریوں کا احتجاج ، سڑک پر ٹائر جلائے ، واپڈا اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی ، تین یو م کے اندر غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہو ئی توایکسئین کے دفتر کا گھیراؤ کرینگے۔چیئرمین یوسی لدھانہ ثناء اللہ

webmaster by webmaster
مئی 31, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ سولہ گھنٹے کی طویل لوڈ شیدنگ، لدھانہ کے شہریوں کا صبر کا پیمانہ لبریز ،وائس چیئر مین مہر ظفر اقبال ہموانہ کی قیادت میں شہریوں کا احتجاج ، سڑک پر ٹائر جلائے ، واپڈا اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی ، تین یو م کے اندر غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہو ئی توایکسئین کے دفتر کا گھیراؤ کرینگے۔چیئرمین یوسی لدھانہ ثناء اللہ

لیہ(صبح پا کستان ) سولہ گھنٹے کی طویل لوڈ شیدنگ، لدھانہ کے شہریوں کا صبر کا پیمانہ لبریز، وائس چیئر مین کی قیادت میں تحریک انصاف ، انجمن تاجران، شہریوں کا احتجاج، لیہ پیرجگی روڈ بلاک کر دیا۔ ماہ رمضان میں جاری بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف گزشتہ روز لدھانہ کے شہریوں نے تحریک انصاف کے وائس چیئر مین مہر ظفر اقبال ہموانہ کی قیادت میں احتجاج کرتے ہوئے مین شہر کو بند کر دیا جس سے لیہ پیر جگی سڑک مکمل طور پر بلاک ہو کر رہ گئی ۔بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک پر ٹائر جلائے اور واپڈا اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ سے خطاب کرتے ہوئے رہنماتحریک انصاف مہر شاہد اقبال میلوانہ نے کہاکہ چھ ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے دعوے دار پنکھا باز شہباز شریف کو ماہ رمضان میں شہریوں پر ظلم کیوں نظر نہیں آتا ۔ انہوں نے کہا کہ لدھانہ میں سولہ گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا برا حال ہو چکاہے۔ احتجا ج سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین یوسی لدھانہ ثناء اللہ نے کہاکہ اگر تین یو م کے اندر غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ بند نہ کی گئی تو لیہ چوک اعظم روڈ ہیرا کے مقام پر بند کر کے احتجاج کرتے ہوئے ایکسئین کے دفتر کا گھیراؤ کرینگے۔ احتجاجی مظاہرہ میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Post Views: 32
Tags: layyah news
Previous Post

شب و روز زندگی (قسط 9 ) ، تحریر : انجم صحرائی

Next Post

لیہ ۔بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف جنوبی پنجاب میں احتجاج کی کال دیں گے ۔ضلعی صدر سرائیکستان قومی اتحاد اللہ نواز خان سرگانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026

لیہ(صبح پا کستان ) سولہ گھنٹے کی طویل لوڈ شیدنگ، لدھانہ کے شہریوں کا صبر کا پیمانہ لبریز، وائس چیئر مین کی قیادت میں تحریک انصاف ، انجمن تاجران، شہریوں کا احتجاج، لیہ پیرجگی روڈ بلاک کر دیا۔ ماہ رمضان میں جاری بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف گزشتہ روز لدھانہ کے شہریوں نے تحریک انصاف کے وائس چیئر مین مہر ظفر اقبال ہموانہ کی قیادت میں احتجاج کرتے ہوئے مین شہر کو بند کر دیا جس سے لیہ پیر جگی سڑک مکمل طور پر بلاک ہو کر رہ گئی ۔بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک پر ٹائر جلائے اور واپڈا اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ سے خطاب کرتے ہوئے رہنماتحریک انصاف مہر شاہد اقبال میلوانہ نے کہاکہ چھ ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے دعوے دار پنکھا باز شہباز شریف کو ماہ رمضان میں شہریوں پر ظلم کیوں نظر نہیں آتا ۔ انہوں نے کہا کہ لدھانہ میں سولہ گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا برا حال ہو چکاہے۔ احتجا ج سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین یوسی لدھانہ ثناء اللہ نے کہاکہ اگر تین یو م کے اندر غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ بند نہ کی گئی تو لیہ چوک اعظم روڈ ہیرا کے مقام پر بند کر کے احتجاج کرتے ہوئے ایکسئین کے دفتر کا گھیراؤ کرینگے۔ احتجاجی مظاہرہ میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.