لیہ (صبح پا کستان ) بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف سرائیکستان قومی اتحاد کا بھی احتجاج کا اعلان۔ ضلعی صدر سرائیکستان قومی اتحاد اللہ نواز خان سرگانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ صوبائی و وفاقی حکومتیں سرائیکیوں کو حقوق نہیں دینا چاہتیں ، انہوں نے کہاکہ وفاقی بجٹ میں سرائیکی خطے کو نظر انداز کرنا مسلم لیگ ن کی جاگیردارانہ سوچی کی آکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ لوڈ شیڈنگ کے خلا ف سے جنوبی پنجاب خصوصا لیہ کے ساتھ ناانصافی اور زیادتی کی جار ہی ہے جس کے خلاف سرائیکی قوم چپ نہیں رہے گی۔ انہوں نے کہاکہ اگر واپڈا کا یہ رویہ رہا تو آنے والے دنوں میں سرائیکستان قومی اتحاد جنوبی پنجاب میں احتجاج کی کال دے گی۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








