• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔مضر صحت مٹھائی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 25افراد کی حالت غیر ، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل ، متاثرین میں 8سالہ محمد رمضان،28سالہ سبطین،40سالہ نسرین بی بی،40سالہ کنیز،45سالہ فضل بی بی ،40سالہ کلثوم بی بی،10سالہ اقراء،3سالہ آمنہ بی بی،3سالہ ندیم،4سالہ عروج،3سالہ ملازم حسین،3سالہ اسد،5سالہ رمضان،نسیم بی بی،محمد ایاز،اسد علی،عرفان،ثقلین عباس،ذکیہ۔ماہ نور،رجب علی،زین عباس،کلثوم،بشرہ بی بی،مسکان بی بی،ندیم شامل

webmaster by webmaster
مئی 31, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔مضر صحت مٹھائی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 25افراد کی حالت غیر ، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل ، متاثرین میں 8سالہ محمد رمضان،28سالہ سبطین،40سالہ نسرین بی بی،40سالہ کنیز،45سالہ فضل بی بی ،40سالہ کلثوم بی بی،10سالہ اقراء،3سالہ آمنہ بی بی،3سالہ ندیم،4سالہ عروج،3سالہ ملازم حسین،3سالہ اسد،5سالہ رمضان،نسیم بی بی،محمد ایاز،اسد علی،عرفان،ثقلین عباس،ذکیہ۔ماہ نور،رجب علی،زین عباس،کلثوم،بشرہ بی بی،مسکان بی بی،ندیم شامل

لیہ(صبح پا کستان)نئے گھر کی خوشی میں مٹھائی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 25افراد کی حالت غیر ،متاثرین ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل تفصیل کے مطابق لیہ کے نواحی علاقہ جمن شاہ کے رہائشی سابقی بلوچ فیملی نے نیا گھر بنایا نئے گھر کی خوشی میں روزہ افطاری کے بعد خاندان کے تمام لوگوں نے مٹھائی کھائی ،مضر صحت مٹھائی کھانے سے تمام گھر والوں کی حالت غیر ہوگئی ریسکیو 1122نے 8سالہ محمد رمضان،28سالہ سبطین،40سالہ نسرین بی بی،40سالہ کنیز،45سالہ فضل بی بی ،40سالہ کلثوم بی بی،10سالہ اقراء،3سالہ آمنہ بی بی،3سالہ ندیم،4سالہ عروج،3سالہ ملازم حسین،3سالہ اسد،5سالہ رمضان،نسیم بی بی،محمد ایاز،اسد علی،عرفان،ثقلین عباس،ذکیہ۔ماہ نور،رجب علی،زین عباس،کلثوم،بشرہ بی بی،مسکان بی بی،ندیم کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ منتقل کردیا جہاں متاثرین کا علاج معالجہ شروع کر دیا گیا متاثرین کے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل ہونے کے ساتھ ہی ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر بشیر سمراء،ڈسٹرکٹ فزیشن ڈاکٹر ظفراقبال ملغانی ودیگر محکمہ صحت کے افسران ہسپتال پہنچ گئے۔

Tags: layyah news
Previous Post

CJP takes suo moto notice on Nehal Hashmi’s threatening speech

Next Post

لیہ ۔ ڈیرہ غازیخان بورڈ کے جماعت نہم کے کیمسٹری پیپر سیٹر نے معروضی سوالات کی غلط KEY جاری کرکے بچوں کے مستقبل کو داؤ پر لگا دیا ؟سائنس ٹیچرز کی طرف سے متنازعہ جواب پر نظر ثانی کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

لیہ(صبح پا کستان)نئے گھر کی خوشی میں مٹھائی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 25افراد کی حالت غیر ،متاثرین ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل تفصیل کے مطابق لیہ کے نواحی علاقہ جمن شاہ کے رہائشی سابقی بلوچ فیملی نے نیا گھر بنایا نئے گھر کی خوشی میں روزہ افطاری کے بعد خاندان کے تمام لوگوں نے مٹھائی کھائی ،مضر صحت مٹھائی کھانے سے تمام گھر والوں کی حالت غیر ہوگئی ریسکیو 1122نے 8سالہ محمد رمضان،28سالہ سبطین،40سالہ نسرین بی بی،40سالہ کنیز،45سالہ فضل بی بی ،40سالہ کلثوم بی بی،10سالہ اقراء،3سالہ آمنہ بی بی،3سالہ ندیم،4سالہ عروج،3سالہ ملازم حسین،3سالہ اسد،5سالہ رمضان،نسیم بی بی،محمد ایاز،اسد علی،عرفان،ثقلین عباس،ذکیہ۔ماہ نور،رجب علی،زین عباس،کلثوم،بشرہ بی بی،مسکان بی بی،ندیم کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ منتقل کردیا جہاں متاثرین کا علاج معالجہ شروع کر دیا گیا متاثرین کے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل ہونے کے ساتھ ہی ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر بشیر سمراء،ڈسٹرکٹ فزیشن ڈاکٹر ظفراقبال ملغانی ودیگر محکمہ صحت کے افسران ہسپتال پہنچ گئے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.