• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ محلہ عید گاہ میں خراب ٹرانسفارمر اتارنے کے دوران واپڈا گاڑی کا ڈرائیور کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق

webmaster by webmaster
مئی 30, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ محلہ عید گاہ میں خراب ٹرانسفارمر اتارنے کے دوران واپڈا گاڑی کا ڈرائیور کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق

لیہ(صبح پا کستان)لیہ شہر کے محلہ عید گاہ میں خراب ٹرانسفارمر اتارنے کے دوران واپڈا کی مین سپلائی بند نہ ہونے کی وجہ سے واپڈا گاڑی ڈرائیور کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق تفصیل کے مطابق محلہ عید گاہ کی گلی لودھرا والی میں واپڈ لیہ کی طرف سے نصب ٹرانسفارمر گذشتہ روز خراب ہو گیا واپڈا کی طرف سے خراب ٹرانسفارمر کا اتارنے کیلئے گاڑی نمبر ایل وائی سی 490کی کرین کے ذریعہ ڈرائیور محمد سعید نے ٹرانسفارمر اتارنے لگا تو واپڈا کی مین سپلائی بند نہ ہونے کی وجہ سے کرنٹ لگنے سے ڈرائیور محمد سعید موقع پر جاں بحق ہو گیا ،واضع رہے کہ یہ واپڈا کی طرف سے غفلت کی وجہ سے یہ پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ اس سے قبل بھی ایسے واقعات رونما ہو چکے ہیں

Tags: layyah news
Previous Post

Hussain Nawaz summoned to appear again before JIT today, threatened with ‘penal consequences’ in case of non-compliance

Next Post

شب و روز زندگی (قسط 9 ) ، تحریر : انجم صحرائی

Next Post
شب و روز زندگی (قسط 9 ) ، تحریر : انجم صحرائی

شب و روز زندگی (قسط 9 ) ، تحریر : انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026

لیہ(صبح پا کستان)لیہ شہر کے محلہ عید گاہ میں خراب ٹرانسفارمر اتارنے کے دوران واپڈا کی مین سپلائی بند نہ ہونے کی وجہ سے واپڈا گاڑی ڈرائیور کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق تفصیل کے مطابق محلہ عید گاہ کی گلی لودھرا والی میں واپڈ لیہ کی طرف سے نصب ٹرانسفارمر گذشتہ روز خراب ہو گیا واپڈا کی طرف سے خراب ٹرانسفارمر کا اتارنے کیلئے گاڑی نمبر ایل وائی سی 490کی کرین کے ذریعہ ڈرائیور محمد سعید نے ٹرانسفارمر اتارنے لگا تو واپڈا کی مین سپلائی بند نہ ہونے کی وجہ سے کرنٹ لگنے سے ڈرائیور محمد سعید موقع پر جاں بحق ہو گیا ،واضع رہے کہ یہ واپڈا کی طرف سے غفلت کی وجہ سے یہ پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ اس سے قبل بھی ایسے واقعات رونما ہو چکے ہیں

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.