لیہ (صبح پا کستان) ملک بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی یوم آزادی شایان شان اور ملی جوش و...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)یوم آزادی کی مرکزی تقریب ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر انتظام آرفن کیئر پروگرام کے تحت یوم آزادی تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) ڈائریکٹر تعلیمات ڈیرہ ڈویژن ڈاکٹر الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان امن...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)کمشنر ڈیر ہ غازیخان ڈویژن احمد علی کمبوہ نے کہا ہے کہ گھٹن کے دور میں تفریح...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)لیہ میں تعینات اسٹیشن ماسٹر ملک غلام اکبر کی ترقی،بطور اسٹیشن ماسٹر گریڈ تھری لاہور تعیناتی کا حکم...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان)کھیل نوجوانوں کی مثبت صلاحیتیں اجاگر کرنے میں اہم کردار کرتے ہیں ،جہاں کھیلوں کے میدان آباد...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )آزادی کے دن کا جشن منانا اصل میں اس عہد کی تجدید کا دن ہوتا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )سرکل آفیسر انٹی کرپشن ظفر اقبال چانڈیہ کی سربراہی میں اے ایس آئی عبدالحمید و ملک قدیر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمان کے مطابق پاکستان...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsجمن شاہ(صبح پا کستان)موسم گرما کی تعطیلات کے بعدلیہ میں بھی سر کاری و نجی تعلیمی ادارے کھل گئے مگر سکولوں کی گرجانے والی چاردیواریوں کے باعث اساتذہ اور طلبا ت کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ پنجاب بھر کی لیہ میں بھی تین ماہ کی تعطیلات کے بعد آج نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کھل گئے۔لیہ کے متعدد سرکاری تعلیمی اداروں کی چاردیواریاں گرجانے کے باعث اساتذہ ، طلبات کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔صوبائی وزیر برائے قدرتی آفات مہر اعجازاچلانہ کے گھر کے ساتھ واقع گورنمنٹ گرلز پرائمر ی سکول 161ٹی ڈی اے کی چاردیواری مکمل طور پر گر چکی ہے ۔ چاردیواری گرنے سے جہاں خواتین اساتذہ اور طالبات کو مشکلات کا سامنا ہے وہیں پردے اور سیکورٹی کے مسائل بھی پیدا ہو رہے ہیں۔گورنمنٹ گرلز پرائمر ی سکول حاجی محمد کی گرنے والے چاردیواری بھی تعمیر نہ کی جاسکی ۔سکولوں کی چاردیواریاں گرنے پر خواتین اساتذہ شدید مشکلا ت کا شکار ہیں۔اساتذہ کا کہنا تھا کہ متعدد بارمحکمہ تعلیم کو گرنے والی چاردیواریوں بارے آگاہ کیا مگر تاحال کوئی توجہ نہ دی گئی۔ طالبات کا کہنا تھا کہ چاردیوایاں گرنے سے وہ خوف میں مبتلا ہیں اور سیکورٹی مسائل پر ان کو والدین سکول بھی نہیں آنے دیتے ۔ اساتذہ اور طالبات نے ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ، محکمہ تعلیم کے افسران سے چاردیواریاں فوری تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
