• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں آرٹس کونسل کے زیر اہتمام محفل موسیقی ،کمشنر احمد علی کمبوہ مہمان خصو صی تھے

webmaster by webmaster
اگست 12, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں آرٹس کونسل کے زیر اہتمام محفل موسیقی ،کمشنر احمد علی کمبوہ مہمان خصو صی تھے

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)کمشنر ڈیر ہ غازیخان ڈویژن احمد علی کمبوہ نے کہا ہے کہ گھٹن کے دور میں تفریح کے مواقع ضروری ہیں جس کو دیکھتے ہوئے جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں آرٹس کونسل کے زیر اہتمام محفل موسیقی کا انعقاد کیاگیا . انہوں نے ان خیالات کااظہار ڈی جی خان آرٹس کونسل میں محفل موسیقی کی تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا. ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم نے کہاکہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر عوام کو معیاری تفریح کے مواقع فراہم کیے جاتے رہیں گے . ریذیڈنٹ ڈائریکٹر آرٹس کونسل و ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن اظفر ضیاء نے کہاکہ محکمہ اطلاعات و ثقافت کے زیر اہتمام ڈی جی خان آرٹس کونسل کے پلیٹ فارم سے جشن آزادی کی تقریبات 14اگست تک جاری رہیں گی . تقریب سے محبوب حسین خان اور دیگر نے بھی خطاب کیا . نادیہ ہاشمی ، عبدالسلام ساغر ، سراج بھٹہ اور دیگر معرو ف گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگاکر داد وصول کی . تقریب میں ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر فاروق احمد ، ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اظہر حسین چانڈیہ ، اے سی جی سیف ا لرحمن بلوانی ، ایم ڈی کیٹل مارکیٹ کمپنی یونس خان ، میئر ڈی جی خان کارپوریشن شاہد حمید چانڈیہ سمیت افسران اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے مردوخواتین موجود تھے .

Tags: dgkhan news
Previous Post

لیہ ۔ اسٹیشن ماسٹر ملک غلام اکبر کی گریڈ تھری میں تر قی ،لاہور تعیناتی کا حکم جاری، الوداعی تقریب

Next Post

ڈیرہ غازی خان۔پاکستان امن اور سلامتی کی علامت ہے ، ہم سب کو اپنے اندر بھائی چارہ کو فروغ دینا ہو گا ۔ڈائریکٹر تعلیمات ڈاکٹر الطاف حسین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)کمشنر ڈیر ہ غازیخان ڈویژن احمد علی کمبوہ نے کہا ہے کہ گھٹن کے دور میں تفریح کے مواقع ضروری ہیں جس کو دیکھتے ہوئے جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں آرٹس کونسل کے زیر اہتمام محفل موسیقی کا انعقاد کیاگیا . انہوں نے ان خیالات کااظہار ڈی جی خان آرٹس کونسل میں محفل موسیقی کی تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا. ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم نے کہاکہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر عوام کو معیاری تفریح کے مواقع فراہم کیے جاتے رہیں گے . ریذیڈنٹ ڈائریکٹر آرٹس کونسل و ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن اظفر ضیاء نے کہاکہ محکمہ اطلاعات و ثقافت کے زیر اہتمام ڈی جی خان آرٹس کونسل کے پلیٹ فارم سے جشن آزادی کی تقریبات 14اگست تک جاری رہیں گی . تقریب سے محبوب حسین خان اور دیگر نے بھی خطاب کیا . نادیہ ہاشمی ، عبدالسلام ساغر ، سراج بھٹہ اور دیگر معرو ف گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگاکر داد وصول کی . تقریب میں ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر فاروق احمد ، ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اظہر حسین چانڈیہ ، اے سی جی سیف ا لرحمن بلوانی ، ایم ڈی کیٹل مارکیٹ کمپنی یونس خان ، میئر ڈی جی خان کارپوریشن شاہد حمید چانڈیہ سمیت افسران اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے مردوخواتین موجود تھے .

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.