• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ اسٹیشن ماسٹر ملک غلام اکبر کی گریڈ تھری میں تر قی ،لاہور تعیناتی کا حکم جاری، الوداعی تقریب

webmaster by webmaster
اگست 12, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ اسٹیشن ماسٹر ملک غلام اکبر کی گریڈ تھری میں تر قی ،لاہور تعیناتی کا حکم جاری، الوداعی تقریب

لیہ(صبح پا کستان)لیہ میں تعینات اسٹیشن ماسٹر ملک غلام اکبر کی ترقی،بطور اسٹیشن ماسٹر گریڈ تھری لاہور تعیناتی کا حکم جاری،لیہ اسٹیشن ملازمین کی طرف سے الوداعی تقریب،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق اسٹیشن ماسٹر ملک غلام اکبر نے کہا کہ لیہ عرصہ تعیناتی کے دوران ریلوے اسٹیشن کی تعمیر وترقی میں لیہ عملہ کے تعاون سے اپنا بھرپور کردار ادا کیا،لیہ ریلوے اسٹیشن کو اپ گریڈ کرانے کیلئے بھرپور کام کیا گیا جس میں ہم تمام لوگ کامیاب رہے عملہ کے تعاون سے اعلیٰ افسران کے لیہ اسٹیشن کے ہونے والے دورہ جات کی کامیابی کے سرٹیفیکیٹ حاصل کئے گئے،انہوں نے کہا کہ ترقی تبادلے نوکری کا حصہ ہوتے ہیں ڈیوٹی دینے والا جس پوسٹ اور جگہ پر تعینات ہو وہ اپنے فرائض منصبی احسن طریقہ اور ایمانداری سے نبھائے تو اس کا صلہ اس دنیا میں بھی مل جاتا ہے اور آخرت میں بھی اللہ کے ہاں سرخرو ہوجاتا ہے انہوں نے اپنے خطاب میں لیہ ملازمین سے اپنے ایام تعیناتی کے دوران اگر کسی کی بھی دل آزاری ہوئی اس پر معذرت بھی کی تقریب کے اختتام پر ملک اکبر کو عملہ نے تحائف دیئے اور ہار بھی پہنائے۔

Post Views: 31
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ صحا فیوں کا علاقہ نشیب میں دریاءی کٹاءو سے متا ثرہ مو ضع نا نگی لو ہانچ کا دورہ ۔ضلعی انتظا میہ بیٹ کے دور دراز کے متا ثرہ علا قوں میں بھی ریلیف مہیا کرے ۔ لقمان اسد

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں آرٹس کونسل کے زیر اہتمام محفل موسیقی ،کمشنر احمد علی کمبوہ مہمان خصو صی تھے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ(صبح پا کستان)لیہ میں تعینات اسٹیشن ماسٹر ملک غلام اکبر کی ترقی،بطور اسٹیشن ماسٹر گریڈ تھری لاہور تعیناتی کا حکم جاری،لیہ اسٹیشن ملازمین کی طرف سے الوداعی تقریب،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق اسٹیشن ماسٹر ملک غلام اکبر نے کہا کہ لیہ عرصہ تعیناتی کے دوران ریلوے اسٹیشن کی تعمیر وترقی میں لیہ عملہ کے تعاون سے اپنا بھرپور کردار ادا کیا،لیہ ریلوے اسٹیشن کو اپ گریڈ کرانے کیلئے بھرپور کام کیا گیا جس میں ہم تمام لوگ کامیاب رہے عملہ کے تعاون سے اعلیٰ افسران کے لیہ اسٹیشن کے ہونے والے دورہ جات کی کامیابی کے سرٹیفیکیٹ حاصل کئے گئے،انہوں نے کہا کہ ترقی تبادلے نوکری کا حصہ ہوتے ہیں ڈیوٹی دینے والا جس پوسٹ اور جگہ پر تعینات ہو وہ اپنے فرائض منصبی احسن طریقہ اور ایمانداری سے نبھائے تو اس کا صلہ اس دنیا میں بھی مل جاتا ہے اور آخرت میں بھی اللہ کے ہاں سرخرو ہوجاتا ہے انہوں نے اپنے خطاب میں لیہ ملازمین سے اپنے ایام تعیناتی کے دوران اگر کسی کی بھی دل آزاری ہوئی اس پر معذرت بھی کی تقریب کے اختتام پر ملک اکبر کو عملہ نے تحائف دیئے اور ہار بھی پہنائے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.