• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ جماعت اسلامی ملک میں کرپشن فری خوشحال پاکستان کیلئے جدوجہد کررہی ہے ۔ چوہدری اصغر علی گوجر

webmaster by webmaster
اگست 13, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ جماعت اسلامی ملک میں کرپشن فری خوشحال پاکستان کیلئے جدوجہد کررہی ہے ۔ چوہدری اصغر علی گوجر

لیہ(صبح پا کستان)الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر انتظام آرفن کیئر پروگرام کے تحت یوم آزادی تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے سابق پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی چوہدری اصغر علی گوجر نے کہا کہ جماعت اسلامی ملک میں کرپشن فری خوشحال پاکستان کیلئے جدوجہد کررہی ہے جس میں اسلام کو نظام زندگی کے طور پر بالا دستی حاصل ہو،جماعت اسلامی مساویانہ طرز زندگی گذارنے کیلئے ہر فورم میں کام کررہی ہے الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت چلنے والے آرفن کیئر پروگرام کے تحت یتیم بچوں کی تعلیم تربیت کیلئے کام کررہی ہے آج پاکستان کی آزادی کا پروگرام ان بچوں کے ساتھ منا کر عملی کام کیا ہے اس موقع پر سابق چیئرمین بورڈ ڈاکٹر ظفر عالم ظفری ،پروفیسر فاروق حیات،ضلعی صدر الخدمت فاؤنڈیشن رضوان احمد خان نے بھی خطاب کیا قبل ازیں طلبا و طالبات کے درمیان تقریری و ملی نغموں کے مقابلوں کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں ججز کے فرائض پروفیسر ظفر عالم ظفری،پروفیسر فروق حیات نتکانی،عبدالرحمن فریدی نے سرانجام دیئے،تقریری مقابلہ میں محمد وقاص،لائبہ صادق،کرن الیاس اور ملی نغمہ کے مقابلہ میں محمد فراز،راشد اور سویرا شفیق نے باالترتیب اول دوئم اور سوئم پوزیشن حاصل کی۔

Post Views: 35
Tags: layyah news
Previous Post

شب و روز زندگی قسط 16 .. تحریر :۔ انجم صحرائی

Next Post

لیہ ۔لاکھوں روپے مالیت سے 15روز قبل تعمیر ہونے والی گلیلنک روڈ ریلوے روڈ تا محلہ جہان شاہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ(صبح پا کستان)الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر انتظام آرفن کیئر پروگرام کے تحت یوم آزادی تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے سابق پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی چوہدری اصغر علی گوجر نے کہا کہ جماعت اسلامی ملک میں کرپشن فری خوشحال پاکستان کیلئے جدوجہد کررہی ہے جس میں اسلام کو نظام زندگی کے طور پر بالا دستی حاصل ہو،جماعت اسلامی مساویانہ طرز زندگی گذارنے کیلئے ہر فورم میں کام کررہی ہے الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت چلنے والے آرفن کیئر پروگرام کے تحت یتیم بچوں کی تعلیم تربیت کیلئے کام کررہی ہے آج پاکستان کی آزادی کا پروگرام ان بچوں کے ساتھ منا کر عملی کام کیا ہے اس موقع پر سابق چیئرمین بورڈ ڈاکٹر ظفر عالم ظفری ،پروفیسر فاروق حیات،ضلعی صدر الخدمت فاؤنڈیشن رضوان احمد خان نے بھی خطاب کیا قبل ازیں طلبا و طالبات کے درمیان تقریری و ملی نغموں کے مقابلوں کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں ججز کے فرائض پروفیسر ظفر عالم ظفری،پروفیسر فروق حیات نتکانی،عبدالرحمن فریدی نے سرانجام دیئے،تقریری مقابلہ میں محمد وقاص،لائبہ صادق،کرن الیاس اور ملی نغمہ کے مقابلہ میں محمد فراز،راشد اور سویرا شفیق نے باالترتیب اول دوئم اور سوئم پوزیشن حاصل کی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.