• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔لاکھوں روپے مالیت سے 15روز قبل تعمیر ہونے والی گلیلنک روڈ ریلوے روڈ تا محلہ جہان شاہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

webmaster by webmaster
اگست 13, 2017
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان)لاکھوں روپے مالیت سے 15روز قبل تعمیر ہونے والی گلی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی شہریوں کی مشکلات میں پھر اضافہ تفصیل کے مطابق لنک روڈ ریلوے روڈ تا محلہ جہان شاہ کی تقریباً پندرہ روز قبل لاکھوں روپے لاگت سے ٹف ٹائل سے تیار کردہ سڑک پندرہ روز بھی صحیح سلامت نہ رہ سکی لیگی ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد کی گرانٹ سے تعمیر شدہ گلی کے ناقص معیار کے خلاف اہل محلہ نے غیر معیاری تعمیر قومی خزانہ کے ضیاع پر احتجاجی پلے کارڈز گلی کے داخلی و کارجی راستوں پر لگا دیئے ہیں اہل علاقہ سے عبدالکریم،ریض حسین اور دیگر نے کمشنر ڈیرہ غازیخان ،ڈپتی کمشنر لیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کمشن و کرپشن اور قومی سرمایہ کو نقصان پہنچانے کے شاہکار منصوبہ کے ذمہ داران کے خلاف انکوئری کراکے قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے مکینوں نے مزید کہا کہ محکمہ پبلک ہیلتھ کے کسی زمہ دار افسر نے منصوبہ کی تعمیر کے دوران ایک بھی وزٹ نہ کیا ہے۔

Post Views: 43
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ جماعت اسلامی ملک میں کرپشن فری خوشحال پاکستان کیلئے جدوجہد کررہی ہے ۔ چوہدری اصغر علی گوجر

Next Post

چوک اعظم ۔شہری اتحاد کے تحت یوم آزادی کی مو قع پر پوزیشن ہولڈر طلبہ طالبات اور نمایاں کارگردگی کے حامل تعلیمی اداروں میں ایوارڈ تقسیم کی تقریب منعقد ہو گی

Next Post

چوک اعظم ۔شہری اتحاد کے تحت یوم آزادی کی مو قع پر پوزیشن ہولڈر طلبہ طالبات اور نمایاں کارگردگی کے حامل تعلیمی اداروں میں ایوارڈ تقسیم کی تقریب منعقد ہو گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

لیہ(صبح پا کستان)لاکھوں روپے مالیت سے 15روز قبل تعمیر ہونے والی گلی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی شہریوں کی مشکلات میں پھر اضافہ تفصیل کے مطابق لنک روڈ ریلوے روڈ تا محلہ جہان شاہ کی تقریباً پندرہ روز قبل لاکھوں روپے لاگت سے ٹف ٹائل سے تیار کردہ سڑک پندرہ روز بھی صحیح سلامت نہ رہ سکی لیگی ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد کی گرانٹ سے تعمیر شدہ گلی کے ناقص معیار کے خلاف اہل محلہ نے غیر معیاری تعمیر قومی خزانہ کے ضیاع پر احتجاجی پلے کارڈز گلی کے داخلی و کارجی راستوں پر لگا دیئے ہیں اہل علاقہ سے عبدالکریم،ریض حسین اور دیگر نے کمشنر ڈیرہ غازیخان ،ڈپتی کمشنر لیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کمشن و کرپشن اور قومی سرمایہ کو نقصان پہنچانے کے شاہکار منصوبہ کے ذمہ داران کے خلاف انکوئری کراکے قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے مکینوں نے مزید کہا کہ محکمہ پبلک ہیلتھ کے کسی زمہ دار افسر نے منصوبہ کی تعمیر کے دوران ایک بھی وزٹ نہ کیا ہے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.