چوک اعظم (صبح پا کستان)شہری اتحاد کے تحت یوم آزادی کی تقریب میونسپل کمیٹی میں ہوگئی میٹرک کے پوزیشن ہولڈر طلبہ طالبات اور نمایاں کارگردگی کے حامل تعلیمی اداروں میں ایوارڈ تقسیم کیے جائیں گے تفصیل کے مطابق شہری اتحاد چوک اعظم کے تحت یوم آزادی کی تقریب شام چار بجے میونسپل کمیٹی چوک اعظم کے سبزہ زار پر منعقد ہوگئی تقریب میں یوم آزادی کے حوالہ سے ملی نغمہ تقاریر ٹیبلو کے علاوہ چوک اعظم میں امسال میٹرک کے امتحان میں چوک اعظم شہر میں فسٹ سیکنڈ تھرڈ پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبہ اور چوک اعظم میں نمایاں کارگردگی کے حامل تعلیمی اداروں میں شہری اتحاد ایوارڈ تقسیم کیے جائیں گے پروگرام میں نمایاں سماجی سیاسی صحافتی مذہبی شخصیات کے علاوہ شہریوں کو دعوت عام دی گئی ہے ۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails







