لیہ(صبح پا کستان )سرکل آفیسر انٹی کرپشن ظفر اقبال چانڈیہ کی سربراہی میں اے ایس آئی عبدالحمید و ملک قدیر جکھڑ پر مشتمل خصوصی ٹیم نے خسر ہ گرداوری کا غلط اندارج کر کے باردانہ کے حصول میں مدد کرنے پر پٹورای غلام محی الدین اور پرائیوٹ پرسن خادم حسین کو چوک اعظم میں گرفتار میں کر لیا گیا۔یہ گرفتاری مقدمہ نمبر12/17کی مفصل انکوائری کے بعد عمل میں لائی گئی
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails







