لیہ (صبح پا کستان )ضلع لیہ میں جشن آزادی سپورٹس مقابلے جاری ہیں جس کے دوران کبڈی کا فائنل چک نمبر 153ٹی ڈی ائے کی ٹیم نے جیتا۔کپتان عاقب چوہدری کو ڈی ایس اوسیف الرحمان نے ٹرافی دی اس موقع پر مہر عبدالرحمان ،اخلاق احمد ڈوگر بھی موجود تھے۔کبڈی میچ کو شائقین کی بڑی تعداد نے دیکھا اور داد دی۔اسی طرح سپورٹس جمنیزیم میں فزیشن ڈاکٹر ظفر اقبال ملغانی نے بیڈمٹن ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ہمراہ تھے۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









