لیہ ( صبح پا کستان)ضلع لیہ میں جشن آزادی پروگرامز کے حوالے سے لیہ کینال میلہ 12سے 14اگست منعقد کیا جارہاہے جس میں شہریوں کی تفریح طبع کے لیے رنگا رنگ پروگرامز ترتیب دیے گئے ہیں جن میں پھولوں کی نمائش ،ثقافتی سٹالز،رنگارنگ تیرتے ہوئے ماڈلز کی نمائش ،مشاعرہ ،موسیقی ،فوڈ سٹریٹ ،ڈرامہ’’ میں ہوں پاکستان‘‘ کے علاوہ بے شمار تفریحی پروگرام 14اگست تک جاری رہیں گے۔یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نعیم اللہ بھٹی نے لیہ کینال میلہ انتظامات کے معائنہ کے موقع کہی ۔معائنہ کے موقع پر مختلف اداروں کے حکام
نے انہیں بریفنگ دی۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails






