• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ضلع کونسل ہال میں اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر جشن آزادی کے حوالے سے تقریب ،ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے صدارت کی ، چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ ،وائس چیئرمین نور محبوب میلوانہ،سی او خالداقبال،ڈی ایس پی ارشاد حسین ،اقلیتی نمائندوں منورگل،جاوید آصف،بختورام،پاسٹر حمیدضیاء بھٹی،پاسٹرزکریاگل،پاسٹرنقاش،اعجازبہادرگِل،اصغرغوری،ایمانل کھوکھر،طارق سہوترا،ناظم گل،عامر سہوترا،محبوب بھٹی سمیت اقلتی افراد کی کثیر تعداد میں شرکت

webmaster by webmaster
اگست 12, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ضلع کونسل ہال میں اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر جشن آزادی کے حوالے سے تقریب ،ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے صدارت کی ، چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ ،وائس چیئرمین نور محبوب میلوانہ،سی او خالداقبال،ڈی ایس پی ارشاد حسین ،اقلیتی نمائندوں منورگل،جاوید آصف،بختورام،پاسٹر حمیدضیاء بھٹی،پاسٹرزکریاگل،پاسٹرنقاش،اعجازبہادرگِل،اصغرغوری،ایمانل کھوکھر،طارق سہوترا،ناظم گل،عامر سہوترا،محبوب بھٹی سمیت اقلتی افراد کی کثیر تعداد میں شرکت

لیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمان کے مطابق پاکستان میں مذہبی آزادی ،قانون کی حکمرانی اور تمام شہریوں کے لیے بلارنگ ونسل ،مذہب ،فرقوں کا امتیاز کیے بغیر برابری کی بنیاد پر یکساں حقوق میسر ہیں جس کے لیے متحد ہوکر بلاکم وکاست تجدید عہدکرتے ہوئے آزادی ایسی نعمت کا بھر پور استفادہ تمام اقلیتوں کو ساتھ چلاتے ہوئے حاصل کررہے ہیں ۔یہ بات انہوں نے ضلع کونسل ہال میں اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر جشن آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں اپنے صدارتی خطاب میں کہی ۔تقریب میں چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ ،وائس چیئرمین نور محبوب میلوانہ،سی او خالداقبال،ڈی ایس پی ارشاد حسین ،اقلیتی نمائندوں منورگل،جاوید آصف،بختورام،پاسٹر حمیدضیاء بھٹی،پاسٹرزکریاگل،پاسٹرنقاش،اعجازبہادرگِل،اصغرغوری،ایمانل کھوکھر،طارق سہوترا،ناظم گل،عامر سہوترا،محبوب بھٹی کے علاوہ ذرائع ابلاغ کے نمائندے و اقلیتی برادری کی کثیرتعداد موجو دتھی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی واجد علی شا ہ نے کہا کہ اقلیتوں نے پاکستان کی ترقی کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں اور اس سلسلہ میں اقلیتی برادری تمام ریاستی اداروں کی مضبوطی کے لیے شابہ بشانہ کھڑے ہیں جو ان کی حب الوطنی کا مثالی نمونہ ہیں ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ نے کہا کہ ہمیں بحثیت ایک قوم اس عزم کا اعادہ کرنا ہوگا کہ ہم پاکستان کو قائد اعظم کی سوچ و نظریے والا پاکستان بنانے کے لیے متحدہو کر اپنا کردار موثر طور پرادا کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ ضلع لیہ کی تعمیر وترقی کے لیے یکساں بنیادوں پر فنڈز خرچ کیے جارہے ہیں اور اقلیتی برادری کی تجاویز کو اہمیت د ی جائے گی۔تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے وائس چیئرمین مہر نور محبوب میلوانہ نے کہا کہ تمام شہریوں کے لیے صحت ،تعلیم وترقی کے مساوی مواقع فراہم کرنے کا عزم ہی تقریبات آزادی منانے کا حقیقی مقصد ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممبر ضلع کونسل ڈاکٹر شہزاد گل نے کہا کہ اقلیتی برادری نے ملکی قوم وترقی ،استحکام کے لیے ہمیشہ اپنا بھر پوروموثر کردار ادا کیا ہے اور اقلیتی برادری کا جشن آزادی کی تقریب میں کثیر تعداد میں شرکت جذبہ حب الوطنی کا عملی ثمر ہے۔انہوں نے مختلف چکوک میں سوریج نظام کی بہتری ،واٹرپیورفیکیشن پلانٹ لگانے اور اقلیتی ممبران کے لیے فنڈز میں اضافے کی تجاویز بھی دیں۔تقریب سے سکندرڈوگر، بھیا رام ،پاسٹر حمید ضیاء بھٹی نے بھی خطاب کیا ۔بعدازاں ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ، چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ ،وائس چیئرمین نور محبوب میلوانہ،ممبران ضلع کونسل ڈاکٹر شہزاد گل، سید فضل حسین شاہ نے جشن آزاد ی کے حوالے سے کیک کاٹااور ملکی استحکام،سلامتی و ترقی کے لیے دعا کی گئی۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ . ہیومینُ رائیٹس ڈویلپمینٹ آرگنائزیشن کے وفد کی اقلیتوں کے دن کے موقع پر ہندو برادی سے ملاقات

Next Post

لیہ ۔ جشن آزادی کینال میلہ کا آ غاز آج سے ہو گا ،پھولوں کی نمائش ،ثقافتی سٹالز،رنگارنگ تیرتے ہوئے ماڈلز کی نمائش ،مشاعرہ ،موسیقی ،فوڈ سٹریٹ ،ڈرامہ’’ میں ہوں پاکستان‘‘ کے علاوہ بے شمار تفریحی پروگرام 14اگست تک جاری رہیں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمان کے مطابق پاکستان میں مذہبی آزادی ،قانون کی حکمرانی اور تمام شہریوں کے لیے بلارنگ ونسل ،مذہب ،فرقوں کا امتیاز کیے بغیر برابری کی بنیاد پر یکساں حقوق میسر ہیں جس کے لیے متحد ہوکر بلاکم وکاست تجدید عہدکرتے ہوئے آزادی ایسی نعمت کا بھر پور استفادہ تمام اقلیتوں کو ساتھ چلاتے ہوئے حاصل کررہے ہیں ۔یہ بات انہوں نے ضلع کونسل ہال میں اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر جشن آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں اپنے صدارتی خطاب میں کہی ۔تقریب میں چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ ،وائس چیئرمین نور محبوب میلوانہ،سی او خالداقبال،ڈی ایس پی ارشاد حسین ،اقلیتی نمائندوں منورگل،جاوید آصف،بختورام،پاسٹر حمیدضیاء بھٹی،پاسٹرزکریاگل،پاسٹرنقاش،اعجازبہادرگِل،اصغرغوری،ایمانل کھوکھر،طارق سہوترا،ناظم گل،عامر سہوترا،محبوب بھٹی کے علاوہ ذرائع ابلاغ کے نمائندے و اقلیتی برادری کی کثیرتعداد موجو دتھی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی واجد علی شا ہ نے کہا کہ اقلیتوں نے پاکستان کی ترقی کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں اور اس سلسلہ میں اقلیتی برادری تمام ریاستی اداروں کی مضبوطی کے لیے شابہ بشانہ کھڑے ہیں جو ان کی حب الوطنی کا مثالی نمونہ ہیں ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ نے کہا کہ ہمیں بحثیت ایک قوم اس عزم کا اعادہ کرنا ہوگا کہ ہم پاکستان کو قائد اعظم کی سوچ و نظریے والا پاکستان بنانے کے لیے متحدہو کر اپنا کردار موثر طور پرادا کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ ضلع لیہ کی تعمیر وترقی کے لیے یکساں بنیادوں پر فنڈز خرچ کیے جارہے ہیں اور اقلیتی برادری کی تجاویز کو اہمیت د ی جائے گی۔تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے وائس چیئرمین مہر نور محبوب میلوانہ نے کہا کہ تمام شہریوں کے لیے صحت ،تعلیم وترقی کے مساوی مواقع فراہم کرنے کا عزم ہی تقریبات آزادی منانے کا حقیقی مقصد ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممبر ضلع کونسل ڈاکٹر شہزاد گل نے کہا کہ اقلیتی برادری نے ملکی قوم وترقی ،استحکام کے لیے ہمیشہ اپنا بھر پوروموثر کردار ادا کیا ہے اور اقلیتی برادری کا جشن آزادی کی تقریب میں کثیر تعداد میں شرکت جذبہ حب الوطنی کا عملی ثمر ہے۔انہوں نے مختلف چکوک میں سوریج نظام کی بہتری ،واٹرپیورفیکیشن پلانٹ لگانے اور اقلیتی ممبران کے لیے فنڈز میں اضافے کی تجاویز بھی دیں۔تقریب سے سکندرڈوگر، بھیا رام ،پاسٹر حمید ضیاء بھٹی نے بھی خطاب کیا ۔بعدازاں ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ، چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ ،وائس چیئرمین نور محبوب میلوانہ،ممبران ضلع کونسل ڈاکٹر شہزاد گل، سید فضل حسین شاہ نے جشن آزاد ی کے حوالے سے کیک کاٹااور ملکی استحکام،سلامتی و ترقی کے لیے دعا کی گئی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.