• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔یوم آزادی کی مرکزی تقریب ڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ میں منعقد ہوگی ، صبح 8:58منٹ پر سائرن بجایا جائے گا اور ٹریفک ساکت رہے گی ، پرچم کشائی ،قومی ترانہ ہو گا

webmaster by webmaster
اگست 13, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔یوم آزادی کی مرکزی تقریب ڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ میں منعقد ہوگی ، صبح 8:58منٹ پر سائرن بجایا جائے گا اور ٹریفک ساکت رہے گی ، پرچم کشائی ،قومی ترانہ ہو گا

لیہ(صبح پا کستان)یوم آزادی کی مرکزی تقریب ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ کے سبزہ زار میں منعقد ہوگی ۔جس میں صبح 8:58منٹ پر سائرن بجایا جائے گا اور ٹریفک ساکت رہے گی ۔اس موقع پرپرچم کشائی ،قومی ترانہ ،مارچ پاسٹ ،پولیس بینڈ کا شاندار مظاہرہ ،تلاوت ،نعت خوانی ،ملی نغمے ،تقاریر ،ٹیبلوز اورانعامات تقسیم کیے جائیں گے۔یوم آزادی کے دن سرکاری عمارات پر قومی پرچم لہرایاگیا ہے اور شہرکوقومی پرچموں ،پینا فلیکس ،برقی قمقموں ،لائٹس کے ذریعے سجایا گیا ہے۔
جشن آ زادی کے موقع پر ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے عوام کی تفریح طبع کے لیے رنگارنگ پروگراموں اورکھیلوں کا سلسلہ جاری ہے۔عوام کی بھر پورتفریح کے لیے لیہ مائنر میں لب نیلم پل کے مقام پر کینال میلہ سجایا گیا ہے جس میں مزار قائد ،مینار پاکستان کے جگمگاتے خوبصورت ماڈلزرکھے گئے ہیں جبکہ صنعت زار و دیگر محکموں کے سٹالز کے علاوہ فوڈ سٹریٹ بھی قائم کی گئی ہے۔کینال میلہ 14اگست کی شام تک جاری رہے گا۔ڈپٹی کمشنر نے کینال میلہ میں خواتین اور بچوں کی شمولیت کے پیش نظر ٹریفک کی روانی اور سیکورٹی کے بہترین انتظامات کی ہدایت کی ہے تاکہ عوام پرسکون ماحول میں جشن آزادی کی تقریبات سے لطف اندوز ہو سکیں۔

Tags: layyah news
Previous Post

دہشت گردی کو مکمل شکست دینے کے لئے تمام اداروں کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے: آرمی چیف

Next Post

اہالیان وطن کو صبح پا کستان لیہ کی جانب سے جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو۔ انجم صحرائی ایڈ یٹر انچیف

Next Post
اہالیان وطن کو صبح پا کستان لیہ کی جانب سے  جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو۔ انجم صحرائی ایڈ یٹر انچیف

اہالیان وطن کو صبح پا کستان لیہ کی جانب سے جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو۔ انجم صحرائی ایڈ یٹر انچیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ(صبح پا کستان)یوم آزادی کی مرکزی تقریب ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ کے سبزہ زار میں منعقد ہوگی ۔جس میں صبح 8:58منٹ پر سائرن بجایا جائے گا اور ٹریفک ساکت رہے گی ۔اس موقع پرپرچم کشائی ،قومی ترانہ ،مارچ پاسٹ ،پولیس بینڈ کا شاندار مظاہرہ ،تلاوت ،نعت خوانی ،ملی نغمے ،تقاریر ،ٹیبلوز اورانعامات تقسیم کیے جائیں گے۔یوم آزادی کے دن سرکاری عمارات پر قومی پرچم لہرایاگیا ہے اور شہرکوقومی پرچموں ،پینا فلیکس ،برقی قمقموں ،لائٹس کے ذریعے سجایا گیا ہے۔ جشن آ زادی کے موقع پر ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے عوام کی تفریح طبع کے لیے رنگارنگ پروگراموں اورکھیلوں کا سلسلہ جاری ہے۔عوام کی بھر پورتفریح کے لیے لیہ مائنر میں لب نیلم پل کے مقام پر کینال میلہ سجایا گیا ہے جس میں مزار قائد ،مینار پاکستان کے جگمگاتے خوبصورت ماڈلزرکھے گئے ہیں جبکہ صنعت زار و دیگر محکموں کے سٹالز کے علاوہ فوڈ سٹریٹ بھی قائم کی گئی ہے۔کینال میلہ 14اگست کی شام تک جاری رہے گا۔ڈپٹی کمشنر نے کینال میلہ میں خواتین اور بچوں کی شمولیت کے پیش نظر ٹریفک کی روانی اور سیکورٹی کے بہترین انتظامات کی ہدایت کی ہے تاکہ عوام پرسکون ماحول میں جشن آزادی کی تقریبات سے لطف اندوز ہو سکیں۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.