• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔کھیل نوجوانوں کی مثبت صلاحیتیں اجاگر کرنے میں اہم کردار کرتے ہیں ۔سید رفاقت علی شاہ گیلانی

webmaster by webmaster
اگست 12, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔کھیل نوجوانوں کی مثبت صلاحیتیں اجاگر کرنے میں اہم کردار کرتے ہیں ۔سید رفاقت علی شاہ گیلانی

لیہ( صبح پا کستان)کھیل نوجوانوں کی مثبت صلاحیتیں اجاگر کرنے میں اہم کردار کرتے ہیں ،جہاں کھیلوں کے میدان آباد ہوں وہاں کے ہسپتال ویران ہوتے ہیں ان خیالات کا اظہار پیر سید رفاقت علی شاہ گیلانی نے محمد شفیع کھوٹ مرحوم میموریل سیون سٹاف چوکا سسٹم کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔کرکٹ ٹورنامنٹ چک نمبر151Aٹی ڈی اے محمد شفیع کھوٹ مرحوم میموریل سیون سٹا ر چوکا سسٹم فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا فرسٹ فرائز12000،سیکنڈ پرائز6000ہوگا ،انٹری فیس 500روپے رکھی گئی تھی ۔میچ کا فائنل ملک سی سی کرکٹ کلب اور لالہ جی کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا ۔فائنل ملک سی سی کرکٹ کلب نے جیت لیا۔پیر سید رفاقت علی شاہ گیلانی نے ملک سی سی کرکٹ کلب کے کپتان ملک خضر کھوٹ کو فرسٹ پرائز دیا اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی ۔ٹورنامنٹ کے معاون خواص پیر سید رفاقت علی شاہ گیلانی امیدوار ایم پی اے لیہ ،حاجی مہر ریاض احمد کلاسرہ،ملک عمر حیات کھوٹ،سیٹھ بشیر احمد کھوٹ،غلام فرید کھوٹ،مہر فاروق کلاسراتھے ۔ملک سی سی کرکٹ کلب کی ٹیم میں کیپٹن ملک خضر حیات کھوٹ ،امان اللہ کھوٹ ،عباس کھوٹ،مظہر گھلو،راشد مغل،ظفر اقبال لوہانچ،ذکاء اللہ ،عباس علوی ،صادق سواگ محمد عارف محمد اسلم نمبر دارودیگر شامل تھے ۔

Post Views: 36
Tags: layyah news
Previous Post

راجن پور ۔گورنمنٹ گرلز کینال کالونی ہائی سکول میں جشن آزادی کی تقریبات ، ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد مہمان خصو صی تھے

Next Post

نواز شریف آج لاہور پہنچیں گے ،(ن) لیگ کی سیاسی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کرنے کیلئے تیاریاں مکمل،پولیس نے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ( صبح پا کستان)کھیل نوجوانوں کی مثبت صلاحیتیں اجاگر کرنے میں اہم کردار کرتے ہیں ،جہاں کھیلوں کے میدان آباد ہوں وہاں کے ہسپتال ویران ہوتے ہیں ان خیالات کا اظہار پیر سید رفاقت علی شاہ گیلانی نے محمد شفیع کھوٹ مرحوم میموریل سیون سٹاف چوکا سسٹم کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔کرکٹ ٹورنامنٹ چک نمبر151Aٹی ڈی اے محمد شفیع کھوٹ مرحوم میموریل سیون سٹا ر چوکا سسٹم فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا فرسٹ فرائز12000،سیکنڈ پرائز6000ہوگا ،انٹری فیس 500روپے رکھی گئی تھی ۔میچ کا فائنل ملک سی سی کرکٹ کلب اور لالہ جی کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا ۔فائنل ملک سی سی کرکٹ کلب نے جیت لیا۔پیر سید رفاقت علی شاہ گیلانی نے ملک سی سی کرکٹ کلب کے کپتان ملک خضر کھوٹ کو فرسٹ پرائز دیا اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی ۔ٹورنامنٹ کے معاون خواص پیر سید رفاقت علی شاہ گیلانی امیدوار ایم پی اے لیہ ،حاجی مہر ریاض احمد کلاسرہ،ملک عمر حیات کھوٹ،سیٹھ بشیر احمد کھوٹ،غلام فرید کھوٹ،مہر فاروق کلاسراتھے ۔ملک سی سی کرکٹ کلب کی ٹیم میں کیپٹن ملک خضر حیات کھوٹ ،امان اللہ کھوٹ ،عباس کھوٹ،مظہر گھلو،راشد مغل،ظفر اقبال لوہانچ،ذکاء اللہ ،عباس علوی ،صادق سواگ محمد عارف محمد اسلم نمبر دارودیگر شامل تھے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.