ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) چیئر مین ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈاکٹر محمد شفیق نے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ رائے محمد ےٰسین شاہین نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا ۔اس...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )الخدمت فاؤنڈیشن لیہ کی طرف سے چک نمبر163 کے بوائز پرائمری سکول کےغریب و نادار بچوں...
Read moreDetailsمظفر گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک)مظفر گڑھ : مظفرگڑھ میں بہو نے زہر دے کر 14 سسرالیوں کی جان لے لی۔ تفصیلات کے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)علاقائی تعمیر وترقی کا دارو مدار اعلی تعلیمی اداروں و جدید تقاضوں سے ہم آہنگ مراکزصحت اور...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان) میونسپل کارپوریشن ڈی جی خان کا ماہانہ اجلاس ، خیابان سرور کے دونوں اطراف کی...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان )حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیر ہ غازیخان میں کشمیریوں سے یکجہتی اور بھارتی...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان )چوک اعظم پولیس کی ایک اور کاروائی ،جوئے کے اڈے پر ریڈ ،ڈیجیٹل جواء کھیلنےء...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) معروف شاعرنسیم لیہ کی ستائیسویں برسی کے موقع پر گزشتہ شام ایک ادبی تقریب منعقد...
Read moreDetailsمظفر گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ اس لیے...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)کیمپس ڈائریکٹر بی زیڈ یو بہادر کیمپس لیہ پروفیسر ڈاکٹر مبشر حسین نے نئے تعلیمی سیشن میں بہادر کیمپس میں داخلہ لینے والے طلباء وطالبات کے اعزاز میں استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی ترقی اور ایجوکیشن کی بدولت ہی وطن عزیز باوقار خوشحال،مضبوط اور ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا ہوسکتا ہے انہوں نے کہا کہ لیہ میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے بہادر کیمپس نے تعلیمی میدان میں جو ناقابل تسخیر خدمات سرانجام دی ہیں ان کا سہرا پروفیسرز صاحبان اور محنتی طلبا وطالبات کے سر ہے جو زندگی کے سبھی شعبہ جات میں اپنی کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ چکے ہیں انہوں نے کہا کہ ادارہ میں نصابی تعلیم کے ساتھ ساتھ سٹوڈنٹس کی گرومنگ پر بھی بھر پور توجہ دی جارہی ہے نئے تعلیمی سیشن میں طلباء وطالبات کے داخلہ جات اس قومی ادارے پر تعلیمی حلقوں اور والدین کے اعتماد کا مظہر ہیں استقبالیہ سے پروفیسر ڈاکٹر مظفر قادر بھٹی اور پروفیسر راشد سعید نے اپنے الگ الگ خطاب میں نئے سٹوڈنٹس کو یونیورسٹی اساتذہ اور شعبہ جات کا تفصیلاًتعارف کراتے ہوئے نیب کی طرف سے جنوبی پنجاب کی یونیورسٹیز کے سٹوڈنٹس کے منعقدہ مقابلہ میں لیہ کیمپس کے طالبعلم نے ٹاپ پوزیشن حاصل کی سینئر اساتذہ نے نئے آنے والے طلباء و طالبات کو یونیورسٹی رولز ،تعلیمی ماحول،کلاس ورک،ڈسپلن ،ہاسٹلز میں قیام کے آداب ،سفری آداب،،کیریئر بلڈنگ،فیس معافی اور مختلف حکومتی سکالرشپ کے حوالے سے تفصیلی آگاہ کیا اور کہا کہ یونیورسٹی کے ایگری کلچر ڈیپارٹمنٹ میں 28پی ایچ ڈی سکالرز درس وتدریس کے فرائضسرانجام دے رہے ہیں
