ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان )حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیر ہ غازیخان میں کشمیریوں سے یکجہتی اور بھارتی ظلم و ستم کے خلاف آواز اٹھانے کیلئے یوم سیاہ منایاگیا . تعلیمی اداروں میں تقریبات اور سیمینار منعقد ہوئے . ریلیاں اور واک کا انعقاد کیاگیا. ضلع کونسل ہال سے کچہری چوک تک ریلی نکالی گئی جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ذکاء الدین ، ڈی ایچ او ڈاکٹر گل حسن ، ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر اطہر سکھانی سمیت مختلف محکموں کے افسران ، این جی اوز کے نمائندے اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد موجود تھے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










