• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈیجیٹل جواری گرفتار ، جوئے میں استعمال کیے جانے والے الیکٹرانک آلات بر آ مد ، مقدمہ درج ، تفتیش جا ری

webmaster by webmaster
اکتوبر 28, 2017
in Layyah Sports, لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ڈیجیٹل جواری گرفتار ، جوئے میں استعمال کیے جانے والے الیکٹرانک آلات بر آ مد ، مقدمہ درج ، تفتیش جا ری

لیہ ( صبح پا کستان )چوک اعظم پولیس کی ایک اور کاروائی ،جوئے کے اڈے پر ریڈ ،ڈیجیٹل جواء کھیلنےء والے ملزمان گرفتار ،جوئے میں استعمال کیے جانے والے الیکٹرانک آلات قبضہ پولیس ،ملزمان ٹی وی چینل کے ذریعے جواء کھیلتے،مقدمہ درج کرلیا گیا ،تفتیش کی جارہی ہے ۔ایس ایچ او تفصیلات کے مطابق چوک اعظم پولیس کا جرائم پیشہ ،سماج دشمن عناصر کے خلاف بھر پور کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ایس ایچ او چوک اعظم انسپکٹروسیم اکبر لغاری نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ایک اور کامیاب کاروائی کرتے ہوئے جواء کھیلنے کی کوشش ناکام بنادی اور تین جواری گرفتار کر لیے اس حوالے سے ایس ایچ او نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان ڈیجیٹل جواء کھیلتے جو کہ جو میوزک چینل کے ذریعے کھیلا جاتا ملزمان عرفان ،نصیر ،اظہرکو گرفتار کرلیاگیا ہے جبکہ ملزمان کا چوتھا ساتھی سرفراز موقع سے فرار ہو گیا ایس ایچ او نے کہا کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کی جارہی ہے جبکہ جواء کھیلنے کیلئے استعمال کیے جانے والی 04عددفیکس مشین ،کمپیوٹر سی پی یو 06عدد،مانیٹر 07،لیب ٹاپ 01،پرنٹر 02،ٹیلی فون 03،وائی فائی ڈیوائس 02سمیت دیگر متعدد آلات قبضہ پولیس میں لے لئے گئے ہیں

Post Views: 50
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔معروف شاعرنسیم لیہ کی ستائیسویں برسی کے موقع پر ادبی تقریب ،مہمان اعزاز دخترنسیم لیہ آئینہ مثال تھیں

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔ کشمیریوں سے یکجہتی اور بھارتی ظلم و ستم کے خلاف ضلع کونسل ہال سے کچہری چوک تک ریلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026

لیہ ( صبح پا کستان )چوک اعظم پولیس کی ایک اور کاروائی ،جوئے کے اڈے پر ریڈ ،ڈیجیٹل جواء کھیلنےء والے ملزمان گرفتار ،جوئے میں استعمال کیے جانے والے الیکٹرانک آلات قبضہ پولیس ،ملزمان ٹی وی چینل کے ذریعے جواء کھیلتے،مقدمہ درج کرلیا گیا ،تفتیش کی جارہی ہے ۔ایس ایچ او تفصیلات کے مطابق چوک اعظم پولیس کا جرائم پیشہ ،سماج دشمن عناصر کے خلاف بھر پور کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ایس ایچ او چوک اعظم انسپکٹروسیم اکبر لغاری نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ایک اور کامیاب کاروائی کرتے ہوئے جواء کھیلنے کی کوشش ناکام بنادی اور تین جواری گرفتار کر لیے اس حوالے سے ایس ایچ او نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان ڈیجیٹل جواء کھیلتے جو کہ جو میوزک چینل کے ذریعے کھیلا جاتا ملزمان عرفان ،نصیر ،اظہرکو گرفتار کرلیاگیا ہے جبکہ ملزمان کا چوتھا ساتھی سرفراز موقع سے فرار ہو گیا ایس ایچ او نے کہا کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کی جارہی ہے جبکہ جواء کھیلنے کیلئے استعمال کیے جانے والی 04عددفیکس مشین ،کمپیوٹر سی پی یو 06عدد،مانیٹر 07،لیب ٹاپ 01،پرنٹر 02،ٹیلی فون 03،وائی فائی ڈیوائس 02سمیت دیگر متعدد آلات قبضہ پولیس میں لے لئے گئے ہیں

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.