لیہ (صبح پا کستان )الخدمت فاؤنڈیشن لیہ کی طرف سے چک نمبر163 کے بوائز پرائمری سکول کےغریب و نادار بچوں میں سکول یونیفارم تقسیم کی گئی۔ اس موقع پر بچوں نے تلاوت اور نعت کے بعد ملی نغمے پیش کیئے۔ تقریب میں صدرالخدمت فاؤنڈیشن رضوان احمد خان ، سعید الرحمٰن ایڈمنسٹریٹر الخدمت فاؤنڈیشن ، وسیم عالم صاحب اے ای او ،غلام شبیر صاحب ہیڈ ماسٹر سکول ، ذیشان سہیل ٹیچر سکول سمیت دیگر اسا تذہ نے شرکت کی اور بچوں میں یونیفارم تقسیم کیں۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










