• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ میونسپل کارپوریشن کا ماہانہ اجلاس ،خیابان سرور کے دونوں اطراف کی گرین بیلٹس ناجائز قابضین سے واگزار کرانے سمیت متعددقراردادیں منظور

webmaster by webmaster
اکتوبر 29, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ میونسپل کارپوریشن کا ماہانہ اجلاس ،خیابان سرور کے دونوں اطراف کی گرین بیلٹس ناجائز قابضین سے واگزار کرانے سمیت متعددقراردادیں منظور

ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان) میونسپل کارپوریشن ڈی جی خان کا ماہانہ اجلاس ، خیابان سرور کے دونوں اطراف کی گرین بیلٹس ناجائز قابضین سے واگزار کرانے سمیت متعددقراردادیں منظور کرلی گئیں۔
مزید تفصیلات کے مطابق میونسپل کارپوریشن ڈیرہ غازی خان کا ماہانہ اجلاس ڈپٹی میئر شیخ اسرار احمد کی صدارت میں میونسپل کارپوریشن ہال میں منعقد ہوا ،اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول سے کیا گیا، اجلاس کے ایجنڈ ے کے مطابق مورخہ6 ستمبر2017 کو منعقدہ کارپوریشن اجلاس کی کاروائی کی توثیق کی گئی، مزید برآں میونسپل کارپوریشن کے زیر انتظام ٹھیکہ فیس سلاٹر ہاؤس کی بولی کو حتمی طورپر منظورکرلیا گیا،دوران اجلاس ممبر کارپوریشن ملک فہیم امجد نے قرارداد پیش کی کہ ڈی جی خان کے پوش علاقے خیابان سرور میں واقع دونوں اطراف کی گرین بیلٹس پر لوگوں نے ناجائز قبضہ کرکے وہاں اپنی پختہ تعمیرات قائم کرلی ہیں جنہیں فوری طورپر ہٹایا جانا اور دوبارہ سے گرین بیلٹس کا قیام نہایت ضروری ہے ، ملک فہیم امجد کی پیش کردہ قرارداد کو معزز ایوان نے بھاری اکثریت سے منظور کرلیا ،اجلاس سے ممبران کارپوریشن سید عمران شاہ ، ذوالقرنین لشاری ، ظفر طاہرمستوئی ، عمران حمید سنامی ،سرمد سلیم خوجہ ، حافظ احمد حسن ورک ایڈووکیٹ ،ناظم الدین بزدار، اسلم خان کھلول ، سرور صدیقی ،خالد بلال سکھانی، زاہدہ پروین ایڈووکیٹ نے خطاب کیا ،اس موقع پر میئر کارپوریشن شاہد حمید چانڈیہ ، ملک اللہ ڈتہ بھمبھانی ، شیخ نقیب احمد، ملک خالد محمود، سید دلاور عباس، ثمینہ سرورسمیت چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن چوہدری محمد اسلم ، میونسپل آفیسر (فنانس) امجد حسین ، میونسپل آفیسر (انفراسٹریکچر ) محمد شفیق احمد ، پرسنل سٹاف آفیسر محمد صدیق پتافی و دیگر نے شرکت کی

Tags: dgkhan news
Previous Post

صدارتی نظام کی بحث چھیڑی جارہی ہے، نظام کو لپیٹا گیا تو ذمہ دارریاستی ادارے ہونگے نا کہ سیاسی جماعتیں:چیئرمین سینیٹ رضا ربانی

Next Post

شب و روز زندگی قسط 26 , تحریر : انجم صحرائی

Next Post
شب و روز زندگی قسط 26 , تحریر : انجم صحرائی

شب و روز زندگی قسط 26 , تحریر : انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان) میونسپل کارپوریشن ڈی جی خان کا ماہانہ اجلاس ، خیابان سرور کے دونوں اطراف کی گرین بیلٹس ناجائز قابضین سے واگزار کرانے سمیت متعددقراردادیں منظور کرلی گئیں۔ مزید تفصیلات کے مطابق میونسپل کارپوریشن ڈیرہ غازی خان کا ماہانہ اجلاس ڈپٹی میئر شیخ اسرار احمد کی صدارت میں میونسپل کارپوریشن ہال میں منعقد ہوا ،اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول سے کیا گیا، اجلاس کے ایجنڈ ے کے مطابق مورخہ6 ستمبر2017 کو منعقدہ کارپوریشن اجلاس کی کاروائی کی توثیق کی گئی، مزید برآں میونسپل کارپوریشن کے زیر انتظام ٹھیکہ فیس سلاٹر ہاؤس کی بولی کو حتمی طورپر منظورکرلیا گیا،دوران اجلاس ممبر کارپوریشن ملک فہیم امجد نے قرارداد پیش کی کہ ڈی جی خان کے پوش علاقے خیابان سرور میں واقع دونوں اطراف کی گرین بیلٹس پر لوگوں نے ناجائز قبضہ کرکے وہاں اپنی پختہ تعمیرات قائم کرلی ہیں جنہیں فوری طورپر ہٹایا جانا اور دوبارہ سے گرین بیلٹس کا قیام نہایت ضروری ہے ، ملک فہیم امجد کی پیش کردہ قرارداد کو معزز ایوان نے بھاری اکثریت سے منظور کرلیا ،اجلاس سے ممبران کارپوریشن سید عمران شاہ ، ذوالقرنین لشاری ، ظفر طاہرمستوئی ، عمران حمید سنامی ،سرمد سلیم خوجہ ، حافظ احمد حسن ورک ایڈووکیٹ ،ناظم الدین بزدار، اسلم خان کھلول ، سرور صدیقی ،خالد بلال سکھانی، زاہدہ پروین ایڈووکیٹ نے خطاب کیا ،اس موقع پر میئر کارپوریشن شاہد حمید چانڈیہ ، ملک اللہ ڈتہ بھمبھانی ، شیخ نقیب احمد، ملک خالد محمود، سید دلاور عباس، ثمینہ سرورسمیت چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن چوہدری محمد اسلم ، میونسپل آفیسر (فنانس) امجد حسین ، میونسپل آفیسر (انفراسٹریکچر ) محمد شفیق احمد ، پرسنل سٹاف آفیسر محمد صدیق پتافی و دیگر نے شرکت کی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.