• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

صدارتی نظام کی بحث چھیڑی جارہی ہے، نظام کو لپیٹا گیا تو ذمہ دارریاستی ادارے ہونگے نا کہ سیاسی جماعتیں:چیئرمین سینیٹ رضا ربانی

webmaster by webmaster
اکتوبر 29, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
صدارتی نظام کی بحث چھیڑی جارہی ہے، نظام کو لپیٹا گیا تو ذمہ دارریاستی ادارے ہونگے نا کہ سیاسی جماعتیں:چیئرمین سینیٹ رضا ربانی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ اگر 2018 میں انتخاب نہیں ہوئے تو وفاق پر سیاہ بادل منڈلائیں گے،ایک بار پھر صدارتی نظام کی بحث چھیڑی جارہی ہے، تسلیم کرتا ہوں کہ پارلیمانی نظام پوری طرح نتائج نہیں دے سکا ، نظام کو لپیٹا گیا تو ذمہ دارریاستی ادارے ہونگے نا کہ سیاسی جماعتیں ، سیاسی جماعتوں کے علاوہ کوئی ادارہ وفاق کو دلدل سے نہیں نکال سکتا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ’’ سندھ لٹریچر فیسٹول‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا کہ مشرف کو کٹہرے میں لانا تو دور کورٹ میں نہیں لاسکے،ایک آدمی جس نے آئین کو پامال کیا،وہ ملک کر چھوڑ کرچلاجاتاہے ، ایک مائنڈ سیٹ تمام اختیارات اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہتا ہے،بڑی مشکل سے اٹھارویں ترمیم پاس ہوئی ۔ انہوں نے کہا کہ 70 برس بعد بھی یہ طے نہیں کرسکے کہ صدارتی نظام ہو یا پارلیمانی نظام ؟ تسلیم کرتا ہوں کہ پارلیمانی نظام پوری طرح نتائج نہیں دے سکا ہے، ایک بار پھر صدارتی نظام کی بحث چھیڑی جارہی ہے۔ میاں رضا ربانی نے کہا کہ لوگوں میں سیاسی شعور لازم ہے،سول سوسائٹی جب تک ماورائے اقدام کے خلاف نہیں اٹھیں گے تو راہ پر نہیں چل سکیں گے،پارلیمان کو احساس دینا ہوگا کہ وہ عوام کے ایشوزکو حل کررہی ہے،پارلیمان ختم ہوتو دیگر ممالک میں لوگ سڑکوں پر نکل آتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جدوجہد کرنے والا سیاسی کارکن اب گھر بیٹھ گیا ہے جوکہ بدقسمتی کی بات ہے ،سیاسی جماعتوں میں پیراشوٹرز آگے آگئے ہیں، آجکل کے سیاسی جلسوں کو دیکھ کر افسوس ہوتا ہے، جلسوں میں جسطرح کی زبان اور الزامات لگائے جارہے ہیں،ماضی میں کبھی سیاسی جلسوں میں ایسی زبان استعمال نہیں ہوتی تھی، اگر اپنا حق لینا ہو تو اپنا دامن صاف ہونا چاہیے،اب غیرعوامی سیاست اور دنیا بھر میں قیادت کا بحران ہے،جب امریکہ کا صدر ٹرمپ ہوجائے تو پھرکیا ہوا؟ ریاست نے مزدور,کسان نوجوان کوسوچے سمجھے فیصلے کے تحت ختم کیا۔انہوں نے کہا کہ کافی ہاوس کلچر کو جان بوجھ کر ختم کیا گیا، نظریاتی سیاست ختم ہورہی ہیں، سیاسی جماعتوں کے علاوہ کوئی ادارہ وفاق کو دلدل سے نہیں نکال سکتا ہے، درسی کتب میں آج بھی آمریت کے فوائد پڑھائے جاتے ہیں، اگر دوہزار اٹھارہ میں الیکشن نہیں ہوئے تو سیاہ بادل وفاق پر منڈلائیں گے۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/national/28-Oct-2017/667849

Post Views: 45
Tags: National News
Previous Post

پاکستان نے بھارت کو امریکی ڈرونز کی فراہمی کی مخالفت کردی

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ میونسپل کارپوریشن کا ماہانہ اجلاس ،خیابان سرور کے دونوں اطراف کی گرین بیلٹس ناجائز قابضین سے واگزار کرانے سمیت متعددقراردادیں منظور

Next Post
ڈیرہ غازیخان ۔ میونسپل کارپوریشن کا ماہانہ اجلاس ،خیابان سرور کے دونوں اطراف کی گرین بیلٹس ناجائز قابضین سے واگزار کرانے سمیت متعددقراردادیں منظور

ڈیرہ غازیخان ۔ میونسپل کارپوریشن کا ماہانہ اجلاس ،خیابان سرور کے دونوں اطراف کی گرین بیلٹس ناجائز قابضین سے واگزار کرانے سمیت متعددقراردادیں منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ اگر 2018 میں انتخاب نہیں ہوئے تو وفاق پر سیاہ بادل منڈلائیں گے،ایک بار پھر صدارتی نظام کی بحث چھیڑی جارہی ہے، تسلیم کرتا ہوں کہ پارلیمانی نظام پوری طرح نتائج نہیں دے سکا ، نظام کو لپیٹا گیا تو ذمہ دارریاستی ادارے ہونگے نا کہ سیاسی جماعتیں ، سیاسی جماعتوں کے علاوہ کوئی ادارہ وفاق کو دلدل سے نہیں نکال سکتا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ’’ سندھ لٹریچر فیسٹول‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا کہ مشرف کو کٹہرے میں لانا تو دور کورٹ میں نہیں لاسکے،ایک آدمی جس نے آئین کو پامال کیا،وہ ملک کر چھوڑ کرچلاجاتاہے ، ایک مائنڈ سیٹ تمام اختیارات اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہتا ہے،بڑی مشکل سے اٹھارویں ترمیم پاس ہوئی ۔ انہوں نے کہا کہ 70 برس بعد بھی یہ طے نہیں کرسکے کہ صدارتی نظام ہو یا پارلیمانی نظام ؟ تسلیم کرتا ہوں کہ پارلیمانی نظام پوری طرح نتائج نہیں دے سکا ہے، ایک بار پھر صدارتی نظام کی بحث چھیڑی جارہی ہے۔ میاں رضا ربانی نے کہا کہ لوگوں میں سیاسی شعور لازم ہے،سول سوسائٹی جب تک ماورائے اقدام کے خلاف نہیں اٹھیں گے تو راہ پر نہیں چل سکیں گے،پارلیمان کو احساس دینا ہوگا کہ وہ عوام کے ایشوزکو حل کررہی ہے،پارلیمان ختم ہوتو دیگر ممالک میں لوگ سڑکوں پر نکل آتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جدوجہد کرنے والا سیاسی کارکن اب گھر بیٹھ گیا ہے جوکہ بدقسمتی کی بات ہے ،سیاسی جماعتوں میں پیراشوٹرز آگے آگئے ہیں، آجکل کے سیاسی جلسوں کو دیکھ کر افسوس ہوتا ہے، جلسوں میں جسطرح کی زبان اور الزامات لگائے جارہے ہیں،ماضی میں کبھی سیاسی جلسوں میں ایسی زبان استعمال نہیں ہوتی تھی، اگر اپنا حق لینا ہو تو اپنا دامن صاف ہونا چاہیے،اب غیرعوامی سیاست اور دنیا بھر میں قیادت کا بحران ہے،جب امریکہ کا صدر ٹرمپ ہوجائے تو پھرکیا ہوا؟ ریاست نے مزدور,کسان نوجوان کوسوچے سمجھے فیصلے کے تحت ختم کیا۔انہوں نے کہا کہ کافی ہاوس کلچر کو جان بوجھ کر ختم کیا گیا، نظریاتی سیاست ختم ہورہی ہیں، سیاسی جماعتوں کے علاوہ کوئی ادارہ وفاق کو دلدل سے نہیں نکال سکتا ہے، درسی کتب میں آج بھی آمریت کے فوائد پڑھائے جاتے ہیں، اگر دوہزار اٹھارہ میں الیکشن نہیں ہوئے تو سیاہ بادل وفاق پر منڈلائیں گے۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/28-Oct-2017/667849

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.