چوک اعظم (صبح پا کستان) ایم ایم روڈ پر کامران پٹرولیم کے قریب اے سی بس اور موٹر ساءیکل میں تصادم ۔ موٹر سائیکل سوار ریسکو 1122 کا ملازم محمد اشرف میلوانہ جان بحق
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








