• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔ ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کا اجلاس ،چیئر مین ڈاکٹر محمد شفیق نے صدارت کی ، میرٹ پر آنیوالے افسران کو ترقی اور مستقل کرنے کے ساتھ ساتھ انفارمیشن ٹیکنالوجی افسران کو ڈویلپمنٹ الاؤنس ، اور قرضہ جات کی منظوری

webmaster by webmaster
اکتوبر 31, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔ ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کا اجلاس ،چیئر مین ڈاکٹر محمد شفیق نے صدارت کی ، میرٹ پر آنیوالے افسران کو ترقی اور مستقل کرنے کے ساتھ ساتھ انفارمیشن ٹیکنالوجی افسران کو ڈویلپمنٹ الاؤنس ، اور قرضہ جات کی منظوری

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) چیئر مین ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈاکٹر محمد شفیق نے میرٹ پر آنیوالے افسران کو ترقی اور مستقل کرنے کے ساتھ ساتھ انفارمیشن ٹیکنالوجی افسران کو ڈویلپمنٹ الاؤنس ، اور قرضہ جات کی منظوری دیدی تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان میں بورڈ کا اجلاس زیر صدارت چیئر مین ڈاکٹر محمد شفیق منعقد ہوا جس میں بورڈ کے ممبران نے بھر پور شرکت کی اجلاس میں بورڈ نے تقریری کمیٹی کی سفارشات کو منظور فرماتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ مسٹر نصراللہ کو سپرنٹنڈنٹ سے اسسٹنٹ سیکرٹری /کنٹرولر جبکہ تین افسران محمد اسماعیل ، محمد فہیم اختر اور طاہر عباس جنکی پروموشن Officiating بنیاد پر بطور سپرنٹنڈنٹ کے عہدے کی گئی تھی انہیں مستقل طور پر سپرنٹنڈنٹ کی منظوری دیدی ، اسی طرح تین افسران مسٹر مسرور امتیاز ، اقبال حسین اور حاجی محمد کو اسسٹنٹ سے سپرنٹنڈنٹ کے عہدے اور جونیئر سٹینو غلام اکبر کو گریڈ14سے گریڈ16بطور P.Aکے عہدے پر ترقی کی منظوری دیدی جبکہ ایک جونیئر پروگرامر امجد رزاق جو کہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی ہوئے تھے انکی سروس کو مستقل کرنے کی اجازت دی لون کمیٹی کی سفارشات پر کار لون ، ہاؤس بلڈنگ لون، موٹر سائیکل اور سائیکل کے قرضہ جات کی منظور دیدی بورڈ ملازمین نے چیئر مین بورڈ ڈاکٹر محمد شفیق کے احسن اقدامات کو بخوبی سراہا انہوں نے کہا کہ قرضہ جات کی فراہمی اور خصوصاً آئی ٹی ڈویلپمنٹ الاؤنس سے انکی حوصلہ افزائی ہوئی ہے اور وہ چیئر مین ڈاکٹر محمد شفیق کے ویژن کی تکمیل کے لیے پہلے سے زیادہ محنت اور دل لگا کر کام کریں گے ۔

Post Views: 29
Tags: dgkhan news
Previous Post

لیہ ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج رائے محمد ےٰسین شاہین کا ڈسٹرکٹ جیل دورہ ،معمولی جرائم میں ملوث ایک حوالاتی کو رہا کرنے کا حکم

Next Post

چوک اعظم ۔گرلزمڈل سکول کے ملحقہ سرکاری رقبہ پربا اثرافراد نے بھانہ بنا دیا ، تعفن سے طالبات معلمات کا تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا دشوار ،صوبائی وزیر تعلیم کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈی سی لیہ سمیت حکام بالا سے قبضہ گروپ سے سرکاری رقبہ واگزار کرا یا جائے ۔ عوامی مطا لبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) چیئر مین ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈاکٹر محمد شفیق نے میرٹ پر آنیوالے افسران کو ترقی اور مستقل کرنے کے ساتھ ساتھ انفارمیشن ٹیکنالوجی افسران کو ڈویلپمنٹ الاؤنس ، اور قرضہ جات کی منظوری دیدی تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان میں بورڈ کا اجلاس زیر صدارت چیئر مین ڈاکٹر محمد شفیق منعقد ہوا جس میں بورڈ کے ممبران نے بھر پور شرکت کی اجلاس میں بورڈ نے تقریری کمیٹی کی سفارشات کو منظور فرماتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ مسٹر نصراللہ کو سپرنٹنڈنٹ سے اسسٹنٹ سیکرٹری /کنٹرولر جبکہ تین افسران محمد اسماعیل ، محمد فہیم اختر اور طاہر عباس جنکی پروموشن Officiating بنیاد پر بطور سپرنٹنڈنٹ کے عہدے کی گئی تھی انہیں مستقل طور پر سپرنٹنڈنٹ کی منظوری دیدی ، اسی طرح تین افسران مسٹر مسرور امتیاز ، اقبال حسین اور حاجی محمد کو اسسٹنٹ سے سپرنٹنڈنٹ کے عہدے اور جونیئر سٹینو غلام اکبر کو گریڈ14سے گریڈ16بطور P.Aکے عہدے پر ترقی کی منظوری دیدی جبکہ ایک جونیئر پروگرامر امجد رزاق جو کہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی ہوئے تھے انکی سروس کو مستقل کرنے کی اجازت دی لون کمیٹی کی سفارشات پر کار لون ، ہاؤس بلڈنگ لون، موٹر سائیکل اور سائیکل کے قرضہ جات کی منظور دیدی بورڈ ملازمین نے چیئر مین بورڈ ڈاکٹر محمد شفیق کے احسن اقدامات کو بخوبی سراہا انہوں نے کہا کہ قرضہ جات کی فراہمی اور خصوصاً آئی ٹی ڈویلپمنٹ الاؤنس سے انکی حوصلہ افزائی ہوئی ہے اور وہ چیئر مین ڈاکٹر محمد شفیق کے ویژن کی تکمیل کے لیے پہلے سے زیادہ محنت اور دل لگا کر کام کریں گے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.