ملتان میں خاتون ٹیچر کی گاڑی کی ٹکر سے ایک طالبہ جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئیں، سیکریٹری اسکولز نے...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )وزیراعلی پنجاب سردارعثمان خان بزدار کی ہدایت پر روزانہ 10لاکھ افراد کوکورونا ویکسین لگانے کا ٹارگٹ...
Read moreDetailsملتان ۔ سیاسی کارکنوں رانا اشرف سابق وائس چیئرمین یوسی 44 رانا اختر اور غلام رسول پپو بھائی نے وزیرخارجہ...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن(صبح پا کستان) مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی کی جانب سے چوہدری مبشرنعیم کی قیادت میں ٹوٹل پمپ سے...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے اور معروف سوشل ورکر ڈاکٹر شاہینہ...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور اسجد جاوید نے راجن پور کا دورہ کیا ۔ اس...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان {صبح پا کستان }کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن سارہ اسلم ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کےلئے متحرک ہوگئیں...
Read moreDetailsلیہ ۔ ( صبح پا کستان )محکمہ پاپولیشن ویلفیئرکے زیراہتمام تقریب محفل میلاد کا انعقادکیاگیا ۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز...
Read moreDetailsمظفرگڑھ: پیر جہانیاں کے علاقے میں گھر میں آتشزدگی کے باعث 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کے زیر اہتمام عالمی یوم تحفظ سفید چھڑی منایا...
Read moreDetailsعلیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails
تفصیلات کے مطابق لیہ پولیس کی ماہ اکتوبر کی قابل ستائش کار کردگی پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ سید علی رضا کی زیر صدارت پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ،اےم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ بھی ہمراہ تھے،ڈی ایس پیز ،ایس ایچ او ز ،تفتیشی افسران ،میڈیا نمائندگان،مدعی مقدمات اورکثیر تعداد میں شہری پریس کانفرنس میں موجود تھے،ڈی پی او لیہ نے لیہ پولیس کی ماہ اکتوبر کی کار کردگی سے آگاہ کرتے ہوئے بتلایا کہ ماہ اکتوبر میں 28لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد کیا گیا جس میں ایک کار ،08موٹر سائیکل ،38بھیڑ بکریاں،نقدی و دیگر سامان شامل ہے جبکہ منشیات کے 34مقدمات درج کر کے ملوث منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا جن سے 18کلو گرام چرس ،02کلو گرام بھنگ ،919لیٹر شراب اور 500لیٹر لہن برآمد ہوئی ،اسلحہ ناجائز کے 26ملزمان گرفتار کرکے 23پسٹل ،03رپیٹر رائفل برآمد کر لی،جواری گرفتار کرکے داﺅ پر لگی رقم 12420/-روپے برآمد کر لی ،اس کے علاوہ 10اے کیٹگر ی ،34بی کیٹگر ی کے ملزمان اشتہاری اور 32عدالتی مفرور بھی گرفتارکیے،
ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ نے ڈی پی او لیہ سید علی رضاکی قیادت میں لیہ پولیس کی شاندار کار کردگی پر خراج تحسین پیش کیا ،ڈی پی او لیہ نے برآمدہ مسروقہ نقدی ،مویشی ،کار ،موٹر سائیکل اصل مالکان کے حوالے کی جبکہ شہریوں کے طرف سے ڈی پی او کو ہار پہنائے گئے،صحافیوں کے ساتھ سوال جواب کے سیشن میں ڈی پی او لیہ نے کہا کہ لیہ پولیس جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف متحرک ہے ،صحافی حضرات معاشرے میں ہونی والی سماجی برائیوں اور جرائم کی نشاند ہی کریں،پولیس کی طرف سے فوری کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔