• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔ خواتین کے مسائل کو حل کرنے کے لیے خواتین کونسل کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہوگا ۔ ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ ایم پی اے

webmaster by webmaster
اکتوبر 23, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان ۔ خواتین کے مسائل کو حل کرنے کے لیے خواتین کونسل کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہوگا ۔ ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ ایم پی اے

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے اور معروف سوشل ورکر ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے کہا کہ خواتین کے مسائل کو بہتر انداز سے حل کرنے کے لیے خواتین کونسل کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہوگا

وہ ڈی سی او آفس میں وومن کونسل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہی تھیں ڈاکٹر شاہینہ نے کہا کہ رحمت العالمین کی ولادت کے مہینے میں اس کونسل کا قیام باعث برکت و رحمت ہوگا اس کونسل کا بنیادی مقصد خواتین کے حقوق کا شعور اجاگر کرنا ، حقوق دلوانے کی کوشش کرنا ہے ایک اور مقصد خواتین کو ذہنی اور جسمانی تشدد سے محفوظ رکھنے کے اقدامات کرنا ہے خواتین کے وراثتی حقوق دلوانے میں کردار ادا کرنا ہے نیز اس کونسل کا مقصد خواتین کے لیے تفریحی اور مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینا اور ان کی صحت اور تعلیم کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہے کونسل میں ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ ، میڈم مہرونہ لغاری ، میڈم بشریٰ قریشی ، صدیقہ بانو ، بشریٰ سعید ، آمنہ ، نسیم ، انعم زہرا، آسیہ پروین ، فوزیہ یاسمین ، فرحت بخاری سمیت 25خواتین نے شرکت کی آخر میں میلاد النبی;248; کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا اور دعا کی گئی

Post Views: 40
Tags: DG khan news
Previous Post

لاہور: کالعدم تنظیم سے تصادم، 6 پولیس اہلکار زخمی

Next Post

کروڑ لعل عیسن۔ مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی کی ریلی ، حکومت کے خلاف نعرہ بازی

Next Post
کروڑ لعل عیسن۔ مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی کی  ریلی ، حکومت کے خلاف نعرہ بازی

کروڑ لعل عیسن۔ مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی کی ریلی ، حکومت کے خلاف نعرہ بازی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے اور معروف سوشل ورکر ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے کہا کہ خواتین کے مسائل کو بہتر انداز سے حل کرنے کے لیے خواتین کونسل کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہوگا وہ ڈی سی او آفس میں وومن کونسل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہی تھیں ڈاکٹر شاہینہ نے کہا کہ رحمت العالمین کی ولادت کے مہینے میں اس کونسل کا قیام باعث برکت و رحمت ہوگا اس کونسل کا بنیادی مقصد خواتین کے حقوق کا شعور اجاگر کرنا ، حقوق دلوانے کی کوشش کرنا ہے ایک اور مقصد خواتین کو ذہنی اور جسمانی تشدد سے محفوظ رکھنے کے اقدامات کرنا ہے خواتین کے وراثتی حقوق دلوانے میں کردار ادا کرنا ہے نیز اس کونسل کا مقصد خواتین کے لیے تفریحی اور مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینا اور ان کی صحت اور تعلیم کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہے کونسل میں ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ ، میڈم مہرونہ لغاری ، میڈم بشریٰ قریشی ، صدیقہ بانو ، بشریٰ سعید ، آمنہ ، نسیم ، انعم زہرا، آسیہ پروین ، فوزیہ یاسمین ، فرحت بخاری سمیت 25خواتین نے شرکت کی آخر میں میلاد النبی;248; کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا اور دعا کی گئی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.