• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہور: کالعدم تنظیم سے تصادم، 6 پولیس اہلکار زخمی

webmaster by webmaster
اکتوبر 23, 2021
in First Page, لاہور
0
لاہور: کالعدم تنظیم سے تصادم، 6 پولیس اہلکار زخمی

لاہور کے چوک یتیم خانہ سے کالعدم تنظیم کی ریلی شاہدرہ پہنچ گئی، پولیس اور کالعدم تنظیم کے کارکنوں میں بتی چوک میں تصادم ہوا ہے۔

کالعدم تنظیم کے کارکنوں کے تشدد سے 6 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

ادھر پولیس کی جانب سے ریلی کے شرکاء پر کی گئی آنسو گیس شیلنگ سے مقامی آبادی کے مکین بھی متاثر ہوئے ہیں۔

امن و امان کے باعث راوی روڈ، لوئر مال روڈ، چوک یتیم خانہ میں راستے بند ہیں۔

راستے بند ہونے کے باعث شہریوں کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔

Post Views: 28
Source: https://jang.com.pk/
Tags: lahore news
Previous Post

مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 9 مبینہ دہشت گرد ہلاک

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ خواتین کے مسائل کو حل کرنے کے لیے خواتین کونسل کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہوگا ۔ ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ ایم پی اے

Next Post
ڈیرہ غازی خان ۔ خواتین کے مسائل کو حل کرنے کے لیے خواتین کونسل کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہوگا ۔ ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ ایم پی اے

ڈیرہ غازی خان ۔ خواتین کے مسائل کو حل کرنے کے لیے خواتین کونسل کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہوگا ۔ ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ ایم پی اے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور کے چوک یتیم خانہ سے کالعدم تنظیم کی ریلی شاہدرہ پہنچ گئی، پولیس اور کالعدم تنظیم کے کارکنوں میں بتی چوک میں تصادم ہوا ہے۔ کالعدم تنظیم کے کارکنوں کے تشدد سے 6 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ ادھر پولیس کی جانب سے ریلی کے شرکاء پر کی گئی آنسو گیس شیلنگ سے مقامی آبادی کے مکین بھی متاثر ہوئے ہیں۔ امن و امان کے باعث راوی روڈ، لوئر مال روڈ، چوک یتیم خانہ میں راستے بند ہیں۔ راستے بند ہونے کے باعث شہریوں کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.