لیہ ۔ ( صبح پا کستان )محکمہ پاپولیشن ویلفیئرکے زیراہتمام تقریب محفل میلاد کا انعقادکیاگیا ۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت و نعت خوانی سے کیاگیا ۔ تقریب میں علماء کرام نے سیرت النبی ﷺ کے مختلف پہلوووں پر روشنی ڈالی ۔ تقریب میں ڈپٹی ڈائریکٹر پاپولیشن ویلفیئرمہرخضرحیات،ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر جاویداشرف،ڈسٹرکٹ آفیسر ماری سٹوپس مہرنوید گل، ملازمین ودیگر نے شرکت کی ۔ شرکاء نے اس موقع پر درود و سلام کے نذرانے پیش کئے ۔ تقریب کے آخر میں شیرینی تقسیم کی گئی ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










