• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن سارہ اسلم کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل بارے جا ئزہ اجلاس

webmaster by webmaster
اکتوبر 21, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن سارہ اسلم کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل بارے جا ئزہ اجلاس

ڈیرہ غازیخان {صبح پا کستان }کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن سارہ اسلم ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کےلئے متحرک ہوگئیں انہوں نے سکیموں کی پیشرفت جاننے کےلئے مسلسل جائزہ کا سلسلہ شروع کردیا ۔

اپنے آفس میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ہائی ویز،انہار،پبلک ہیلتھ انجینئرنگ،آئی ڈیپ اور پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کی سکیموں کا جائزہ لیا ۔ ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید اور دیگر افسران موجود تھے ۔ کمشنر سارہ اسلم نے کہا کہ ہر سکیم کی پیشرفت کا جائزہ لیا جائیگا ۔ پہلے اور موجودہ صورتحال کا تصاویری ریکارڈ مرتب کیا جائے ۔ دفاتر میں بیٹھ کر منصوبوں کی موثر مانیٹرنگ نہیں کی جاسکتی،افسران زیادہ وقت فیلڈ میں گزاریں ۔ کمشنر سارہ اسلم نے کہا کہ منصوبوں کی بروقت تکمیل کےلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں ۔ تاخیری حربے استعمال کرنے والی تعمیراتی کمپنیوں کو سرکاری سکیموں کےلئے بلیک لسٹ کردیا جائیگا اس سلسلے میں کمپنیوں کے مالکان کو واضح پیغام دیا جائے ۔ کمشنر سارہ اسلم نے کہا کہ میٹریل کے معیار پر بھی ہرگز سمجھوتہ نہیں ہوگا ۔ اجلاس میں افسران نے سکیموں کی پیشرفت کے بارے میں بریفنگ دی ۔ ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ عبید الرشید،ڈپٹی ڈائریکٹر وسیم اختر جتوئی،اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد عدیل،ڈی جی پی ایچ اے سیف الرحمن سمیت دیگر افسران موجود تھے ۔

Tags: d g khan news
Previous Post

لیہ ۔ محکمہ پاپولیشن ویلفیئرکے زیراہتمام تقریب محفل میلاد کا انعقاد

Next Post

جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور اسجد جاوید کا ایک روزہ دورہ راجن پور ،حضرت خواجہ غلام فرید کے دربار پر حاضری

Next Post
جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور اسجد جاوید کا ایک روزہ دورہ راجن پور ،حضرت خواجہ غلام فرید کے دربار پر حاضری

جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور اسجد جاوید کا ایک روزہ دورہ راجن پور ،حضرت خواجہ غلام فرید کے دربار پر حاضری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ڈیرہ غازیخان {صبح پا کستان }کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن سارہ اسلم ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کےلئے متحرک ہوگئیں انہوں نے سکیموں کی پیشرفت جاننے کےلئے مسلسل جائزہ کا سلسلہ شروع کردیا ۔ اپنے آفس میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ہائی ویز،انہار،پبلک ہیلتھ انجینئرنگ،آئی ڈیپ اور پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کی سکیموں کا جائزہ لیا ۔ ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید اور دیگر افسران موجود تھے ۔ کمشنر سارہ اسلم نے کہا کہ ہر سکیم کی پیشرفت کا جائزہ لیا جائیگا ۔ پہلے اور موجودہ صورتحال کا تصاویری ریکارڈ مرتب کیا جائے ۔ دفاتر میں بیٹھ کر منصوبوں کی موثر مانیٹرنگ نہیں کی جاسکتی،افسران زیادہ وقت فیلڈ میں گزاریں ۔ کمشنر سارہ اسلم نے کہا کہ منصوبوں کی بروقت تکمیل کےلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں ۔ تاخیری حربے استعمال کرنے والی تعمیراتی کمپنیوں کو سرکاری سکیموں کےلئے بلیک لسٹ کردیا جائیگا اس سلسلے میں کمپنیوں کے مالکان کو واضح پیغام دیا جائے ۔ کمشنر سارہ اسلم نے کہا کہ میٹریل کے معیار پر بھی ہرگز سمجھوتہ نہیں ہوگا ۔ اجلاس میں افسران نے سکیموں کی پیشرفت کے بارے میں بریفنگ دی ۔ ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ عبید الرشید،ڈپٹی ڈائریکٹر وسیم اختر جتوئی،اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد عدیل،ڈی جی پی ایچ اے سیف الرحمن سمیت دیگر افسران موجود تھے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.