• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور اسجد جاوید کا ایک روزہ دورہ راجن پور ،حضرت خواجہ غلام فرید کے دربار پر حاضری

webmaster by webmaster
اکتوبر 21, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور اسجد جاوید کا ایک روزہ دورہ راجن پور ،حضرت خواجہ غلام فرید کے دربار پر حاضری

راجن پور( صبح پا کستان )جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور اسجد جاوید نے راجن پور کا دورہ کیا ۔ اس دوران سیشن کورٹ آمد پر انہیں پولیس کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا ۔

جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور اسجد جاوید نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجن پور محمد ابراہیم اصغر کے ہمراہ سیشن کورٹ کے لان میں پودا بھی لگایا ۔ بعد ازاں انہوں نے ججز کے ساتھ میٹنگ کی ۔ انہوں نے تمام ججز کو ہدایت کی کہ تمام فیصلے میرٹ پراور جلد از جلد کئے جائیں ۔ بعد ازاں انہوں نے محافظ خانہ سیشن کورٹ کا معائنہ کیا اور ’’پولیس خدمت مرکز‘‘ کا افتتاح کیا ۔ ’’پولیس خدمت مرکز‘‘ کا معائنہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سنٹر میں کام کرنے والے ملازمین آنے والے سائلین کی مشکلات کو کم کریں ان کے لئے آسانیاں پیدا کی جائیں ۔ ان کے لئے بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کی جائیں ۔ راجن پور دورہ کے دوران انہوں نے ڈسٹرکٹ جیل کا بھی معائنہ کیا ۔ قبل ازیں جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور اسجد جاوید نے حضرت خواجہ غلام فرید کے دربار پر حاضری دی ،پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی ۔ کوٹ مٹھن شریف دریائے سندھ کے مقام پر کھڑے بحری جہاز انڈس کوئین کا دورہ کیا ۔ یہ انڈس کوئین حضرت خواجہ غلام فرید کو نواب صادق کی جانب سے تحفہ میں دیا گیا تھا ۔ جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور اسجد جاوید ڈسٹرکٹ بار راجن پور کی دعوت پر ایک منعقدہ تقریب میں بھی شرکت کریں گے ۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجن پور محمد ابراہیم اصغر،ڈپٹی کمشنر احمر نائیک ،ڈی پی او محمد افضل،ایڈیشنل سیشن ججز،سینئر سول ججز ،سول ججز ،صدر اور جنرل سیکریٹری بار راجن پور بھی موجود تھے ۔

Post Views: 30
Tags: rajan pur news
Previous Post

کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن سارہ اسلم کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل بارے جا ئزہ اجلاس

Next Post

پنجاب پولیس کے 368 سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

Next Post
پنجاب پولیس کے 368 سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

پنجاب پولیس کے 368 سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
راجن پور( صبح پا کستان )جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور اسجد جاوید نے راجن پور کا دورہ کیا ۔ اس دوران سیشن کورٹ آمد پر انہیں پولیس کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا ۔ جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور اسجد جاوید نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجن پور محمد ابراہیم اصغر کے ہمراہ سیشن کورٹ کے لان میں پودا بھی لگایا ۔ بعد ازاں انہوں نے ججز کے ساتھ میٹنگ کی ۔ انہوں نے تمام ججز کو ہدایت کی کہ تمام فیصلے میرٹ پراور جلد از جلد کئے جائیں ۔ بعد ازاں انہوں نے محافظ خانہ سیشن کورٹ کا معائنہ کیا اور ’’پولیس خدمت مرکز‘‘ کا افتتاح کیا ۔ ’’پولیس خدمت مرکز‘‘ کا معائنہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سنٹر میں کام کرنے والے ملازمین آنے والے سائلین کی مشکلات کو کم کریں ان کے لئے آسانیاں پیدا کی جائیں ۔ ان کے لئے بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کی جائیں ۔ راجن پور دورہ کے دوران انہوں نے ڈسٹرکٹ جیل کا بھی معائنہ کیا ۔ قبل ازیں جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور اسجد جاوید نے حضرت خواجہ غلام فرید کے دربار پر حاضری دی ،پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی ۔ کوٹ مٹھن شریف دریائے سندھ کے مقام پر کھڑے بحری جہاز انڈس کوئین کا دورہ کیا ۔ یہ انڈس کوئین حضرت خواجہ غلام فرید کو نواب صادق کی جانب سے تحفہ میں دیا گیا تھا ۔ جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور اسجد جاوید ڈسٹرکٹ بار راجن پور کی دعوت پر ایک منعقدہ تقریب میں بھی شرکت کریں گے ۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجن پور محمد ابراہیم اصغر،ڈپٹی کمشنر احمر نائیک ،ڈی پی او محمد افضل،ایڈیشنل سیشن ججز،سینئر سول ججز ،سول ججز ،صدر اور جنرل سیکریٹری بار راجن پور بھی موجود تھے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.