• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب پولیس کے 368 سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

webmaster by webmaster
اکتوبر 23, 2021
in First Page, لاہور
0
پنجاب پولیس کے 368 سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

لاہور۔ پنجاب پولیس کے 368سب انسپکٹرز کو انسپکٹر کے کہ عہد ے پر ترقی دید ی گئی ۔ترقی پانے والے انسپکٹرز کی پرموشن کے حوالے سے نوٹیفکیشن آئی جی پنجاب کی جانب سے جاری کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹرز کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی کے لیے ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ علی عامر ملک کی زیرصدارت اجلاس ہو ا جس میں 368 سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی اجلاس میں 700 سے زائد سب انسپکٹرز کا ریکارڈ چیک کیا گیا۔ترقی پانے والے سب انسپکٹرز میں محمد تنویر، تیمور ملک، غلام علی ، محمد اقبال ، قلب عباس،اقبال مسیح گل، محمد وارث، محمد اشرف، محمد اصغر، محمد صدیق، محمد نواز، غلام عباس، امتیاز حسین، ارشاد علی، شوکت علی ، حامد حسین، اشرف حسین، محمد ریاض، اکرم علی، غلام رسول، مظفر علی، مشتاق احمد، محمد خالق ، اعجاز خان، خورشید احمد، فرحت بی بی، فضا اعظم، قمر فرید، وسیمہ اکرم، محمد نعیم، رفیع اللہ خان، شبیر حسین اعوان ملک، رضوان لطیف، سناور حسین، عابد علی، اسد عزیز اور حمزہ نواز وغیرہ شامل ہیں۔

Post Views: 35
Source: https://dailypakistan.com.pk/
Tags: lahore news
Previous Post

جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور اسجد جاوید کا ایک روزہ دورہ راجن پور ،حضرت خواجہ غلام فرید کے دربار پر حاضری

Next Post

لیّہ..مہنگائی کے خلاف PDMریلی میں ایک کارکن نے عمران خان کی تصویر پر ڈنڈے برسا دیے

Next Post
لیّہ..مہنگائی کے خلاف PDMریلی میں ایک کارکن نے عمران خان کی تصویر پر ڈنڈے برسا دیے

لیّہ..مہنگائی کے خلاف PDMریلی میں ایک کارکن نے عمران خان کی تصویر پر ڈنڈے برسا دیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور۔ پنجاب پولیس کے 368سب انسپکٹرز کو انسپکٹر کے کہ عہد ے پر ترقی دید ی گئی ۔ترقی پانے والے انسپکٹرز کی پرموشن کے حوالے سے نوٹیفکیشن آئی جی پنجاب کی جانب سے جاری کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹرز کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی کے لیے ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ علی عامر ملک کی زیرصدارت اجلاس ہو ا جس میں 368 سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی اجلاس میں 700 سے زائد سب انسپکٹرز کا ریکارڈ چیک کیا گیا۔ترقی پانے والے سب انسپکٹرز میں محمد تنویر، تیمور ملک، غلام علی ، محمد اقبال ، قلب عباس،اقبال مسیح گل، محمد وارث، محمد اشرف، محمد اصغر، محمد صدیق، محمد نواز، غلام عباس، امتیاز حسین، ارشاد علی، شوکت علی ، حامد حسین، اشرف حسین، محمد ریاض، اکرم علی، غلام رسول، مظفر علی، مشتاق احمد، محمد خالق ، اعجاز خان، خورشید احمد، فرحت بی بی، فضا اعظم، قمر فرید، وسیمہ اکرم، محمد نعیم، رفیع اللہ خان، شبیر حسین اعوان ملک، رضوان لطیف، سناور حسین، عابد علی، اسد عزیز اور حمزہ نواز وغیرہ شامل ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.