• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم کا کل احتجاجی مظاہرے کا اعلان

webmaster by webmaster
اکتوبر 21, 2021
in First Page, لاہور
0
مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم کا کل احتجاجی مظاہرے کا اعلان

لاہور ۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جمعہ والے دن ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی طرف سے مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں کا آغاز کیا گیا ہے، 20 اکتوبر کو بھی مسلم لیگ ن نے راولپنڈی میں اپنا پہلا پاور شو کیا۔

اسی تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے پاکستان ڈیمو کریٹک جمعہ والے دن ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرے گی۔ لاہور، پشاور، سرگودھا، خوشاب، میانوالی، بھکر، جھنگ، جوہر آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں شیڈول جاری کر دیا

مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق لاہور میں جین مندر چوک سے نماز جمعہ کے بعد احتجاجی جلوس کا آغاز ہو گا۔ کراچی میں ایمپریس مارکیٹ سے 3 بجے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، میانوالی، بھکر میں 24 اکتوبر کو احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔

Post Views: 35
Source: /https://lahorenews.tv//
Tags: lahore news
Previous Post

سپریم کورٹ نے وزیراعظم کیخلاف ترقیاتی فنڈز کیس نمٹادیا

Next Post

لیہ ۔ محکمہ پاپولیشن ویلفیئرکے زیراہتمام تقریب محفل میلاد کا انعقاد

Next Post
لیہ ۔ محکمہ پاپولیشن ویلفیئرکے زیراہتمام تقریب محفل میلاد کا انعقاد

لیہ ۔ محکمہ پاپولیشن ویلفیئرکے زیراہتمام تقریب محفل میلاد کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جمعہ والے دن ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی طرف سے مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں کا آغاز کیا گیا ہے، 20 اکتوبر کو بھی مسلم لیگ ن نے راولپنڈی میں اپنا پہلا پاور شو کیا۔ اسی تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے پاکستان ڈیمو کریٹک جمعہ والے دن ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرے گی۔ لاہور، پشاور، سرگودھا، خوشاب، میانوالی، بھکر، جھنگ، جوہر آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں شیڈول جاری کر دیا مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق لاہور میں جین مندر چوک سے نماز جمعہ کے بعد احتجاجی جلوس کا آغاز ہو گا۔ کراچی میں ایمپریس مارکیٹ سے 3 بجے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، میانوالی، بھکر میں 24 اکتوبر کو احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.