• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام عالمی یوم تحفظ سفید چھڑی کی تقریب

webmaster by webmaster
اکتوبر 16, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام عالمی یوم تحفظ سفید چھڑی کی تقریب

لیہ( صبح پا کستان ) محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کے زیر اہتمام عالمی یوم تحفظ سفید چھڑی منایا گیا۔

اس سلسلہ میں ایک تقریب سوشل ویلفیئر کمپلیکس میں منعقد کی گئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین ڈسٹرکٹ بیت المال کمیٹی خالد مسعود تھے۔ تقریب میں بینائی سے محروم 30 سے زائد شرکاء نے خصوصی شرکت کی۔ڈپٹی ڈائریکٹر ملک مشتاق حسین نے شرکاء کو خوش آمدید کہا سیمینار کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ مدثر سلیم اورمحمد شہزاد نے ہدیہ نعت پیش کیا۔محمد رفیق، محمد اشرف، عطیہ نعیم اور محمد اسلم سہو نے سفید چھڑی کے عالمی دن کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ تقریب کے اختتام پر بصارت سے محروم افراد میں سفید چھڑی، کیش پرائزز اور مٹھائی تقسیم کی گئی۔

Post Views: 14
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 8 ربیع الاوّل کو تحفظ ناموس رسالت ریلی

Next Post

عمران خان منتخب نہيں سلیکٹڈ ہے، مریم نواز

Next Post
عمران خان منتخب نہيں سلیکٹڈ ہے، مریم نواز

عمران خان منتخب نہيں سلیکٹڈ ہے، مریم نواز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کے زیر اہتمام عالمی یوم تحفظ سفید چھڑی منایا گیا۔ اس سلسلہ میں ایک تقریب سوشل ویلفیئر کمپلیکس میں منعقد کی گئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین ڈسٹرکٹ بیت المال کمیٹی خالد مسعود تھے۔ تقریب میں بینائی سے محروم 30 سے زائد شرکاء نے خصوصی شرکت کی۔ڈپٹی ڈائریکٹر ملک مشتاق حسین نے شرکاء کو خوش آمدید کہا سیمینار کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ مدثر سلیم اورمحمد شہزاد نے ہدیہ نعت پیش کیا۔محمد رفیق، محمد اشرف، عطیہ نعیم اور محمد اسلم سہو نے سفید چھڑی کے عالمی دن کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ تقریب کے اختتام پر بصارت سے محروم افراد میں سفید چھڑی، کیش پرائزز اور مٹھائی تقسیم کی گئی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.