• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 8 ربیع الاوّل کو تحفظ ناموس رسالت ریلی

webmaster by webmaster
اکتوبر 16, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 8 ربیع الاوّل کو تحفظ ناموس رسالت ریلی

لیہ( صبح پا کستان ) ضلع لیہ میں عشرہ شان رحمت اللعالمین کی ایمان افروز تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 8 ربیع الاوّل کو تحفظ ناموس رسالت ریلی کا اہتمام کیا گیا جس کی قیادت معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سید رفاقت علی گیلانی، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے مواصلات شہاب الدین خان سیہڑ نے کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء، ڈی پی او علی رضا، اے ڈی سی آر، اے ڈی سی جی، اے سی سٹی، مختلف تعلیمی اداروں اور سرکاری محکموں کے سربراہان، ضلعی صدر پی ٹی آئی بابر خان کھتران، انجمن تاجران، سیاسی، سماجی، مذہبی شخصیات، کارکنان، میڈیا نمائندگان اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تحفظ ناموس رسالت ریلی ختم نبوت چوک سے شروع ہو کر تھل چوک پر اختتام پذیر ہوئی۔ شرکاء نے نے سرکارِ دو جہاں صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شان پر مبنی پینا فلیکس اور کتبے اٹھا رکھے تھے جبکہ اصلواتہ و اسلام وعلیکہ سیدنا رسول اللہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے قلوب اذہان کو منور کرتے رہے

Post Views: 45
Tags: layyah news
Previous Post

ملتان میں سنگین جرائم کی شرح میں اضافہ

Next Post

لیہ ۔محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام عالمی یوم تحفظ سفید چھڑی کی تقریب

Next Post
لیہ ۔محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام عالمی یوم تحفظ سفید چھڑی کی تقریب

لیہ ۔محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام عالمی یوم تحفظ سفید چھڑی کی تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) ضلع لیہ میں عشرہ شان رحمت اللعالمین کی ایمان افروز تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 8 ربیع الاوّل کو تحفظ ناموس رسالت ریلی کا اہتمام کیا گیا جس کی قیادت معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سید رفاقت علی گیلانی، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے مواصلات شہاب الدین خان سیہڑ نے کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء، ڈی پی او علی رضا، اے ڈی سی آر، اے ڈی سی جی، اے سی سٹی، مختلف تعلیمی اداروں اور سرکاری محکموں کے سربراہان، ضلعی صدر پی ٹی آئی بابر خان کھتران، انجمن تاجران، سیاسی، سماجی، مذہبی شخصیات، کارکنان، میڈیا نمائندگان اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تحفظ ناموس رسالت ریلی ختم نبوت چوک سے شروع ہو کر تھل چوک پر اختتام پذیر ہوئی۔ شرکاء نے نے سرکارِ دو جہاں صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شان پر مبنی پینا فلیکس اور کتبے اٹھا رکھے تھے جبکہ اصلواتہ و اسلام وعلیکہ سیدنا رسول اللہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے قلوب اذہان کو منور کرتے رہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.