• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

عمران خان منتخب نہيں سلیکٹڈ ہے، مریم نواز

webmaster by webmaster
اکتوبر 17, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
عمران خان منتخب نہيں سلیکٹڈ ہے، مریم نواز

فیصل آباد۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان منتخب نہيں سلیکٹڈ ہے، ہم تمہارے ساتھ کھڑے ہوجاتے اگر تم نے جمہوری رویہ اپنایا ہوتا، عمران خان نے اسٹینڈ اصول پر نہیں آئین پر مزید وار کرنے کے لیے لیا۔

مر یم نواز نے فیصل آباد میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ پنڈورا پیپرز میں عمران خان کی جماعت اول نمبر پر آئی ہے، قوم کو کیا سننے کو ملا، پنڈورا میں عمران خان کا نام نہیں کبھی سنا ہے جو چوروں کا سردار ہے وہ ایماندار ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران اور اس کی اے ٹی ایمز نے جان بوجھ کر دیر سے مہنگے داموں ایل این جی منگوائی، رات کے بارہ بج جائيں گے، عمران خان کی کرپشن کی داستانیں ختم نہیں ہوں گی۔

مریم نواز نے کہا کہ مخالفین پر نیب کو استعمال کیا، اپنا حساب دینے کی باری آئی تو نیب کا پورا قانون بدل دیا، تم نیب کا قانون اڑا دو، چیئرمین کو توسیع دے دو، خود کو احتساب سے نہیں بچاسکتے، کہاں ہے وہ جے آئی ٹی اور اس کے ہیرے۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ ان کی خارجہ پالیسی کیا ہے کہ مودی فون نہیں اٹھاتا اور بائیڈن فون نہیں کرتا، یہ اقوام متحدہ اجلاس میں اس لیے نہیں گئے کہ کوئی دنیا کا سربراہ ان سے ملنے کو تیار نہیں تھا۔

مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف نے ایک بات کہی تھی، اپنا معاملہ اللّٰہ پر چھوڑتا ہوں، کیا آج نواز شریف کے مخالفین کو اللّٰہ نے عبرت کا نشان بنایا یا نہيں، جس نے اپنا معاملہ اللّٰہ تعالیٰ پر چھوڑ دیا اس کو اللّٰہ نے سرخرو کردیا۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ عمران خان کہا کرتا تھا جب آٹا مہنگا ہوجائے تو سمجھو وزیراعظم چور ہے، آج روٹی پچیس روپے کی ہوگئی تو چور کون ہے۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ آج چینی 120 روپے کلو سے بھی بڑھ گئی تو بتاؤ چور کون ہے، نواز شریف کے دور میں چینی 50 روپے کلو تھی، 3 سال بعد 120 روپے کو کراس کرگئی۔

مریم نواز نے کہا کہ آج 24 سے 27 روپے تک بجلی فی یونٹ ہے، چور کون ہے؟، نواز شریف کے دور میں پٹرول 70 اور آج 138 روپے ہے تو چور کون ہے؟۔

انہوں نے کہا کہ میرے ایک جانب شیر علی اور دوسری جانب رانا ثناء اللّٰہ کھڑے ہیں، فیصل آباد کی حدود میں 5 بجے داخل ہوئی اور ساڑھے 8 بجے جلسہ گاہ پہنچی۔

مریم نواز نے کہا کہ رانا ثناء اللّٰہ نے ہیروئن کا جعلی مقدمہ بھگتا لیکن نہ جھکے اور نہ ڈرے، عابد شیر علی کی اہلیہ کی وفات ہوئی لیکن وہ پاکستان نہ آسکے، عابد شیر علی آج بھی نواز شریف کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔

Source: https://jang.com.pk/
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام عالمی یوم تحفظ سفید چھڑی کی تقریب

Next Post

پٹرول اوربجلی کےبعدگھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

Next Post
پٹرول اوربجلی کےبعدگھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

پٹرول اوربجلی کےبعدگھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026
فیصل آباد۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان منتخب نہيں سلیکٹڈ ہے، ہم تمہارے ساتھ کھڑے ہوجاتے اگر تم نے جمہوری رویہ اپنایا ہوتا، عمران خان نے اسٹینڈ اصول پر نہیں آئین پر مزید وار کرنے کے لیے لیا۔ مر یم نواز نے فیصل آباد میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ پنڈورا پیپرز میں عمران خان کی جماعت اول نمبر پر آئی ہے، قوم کو کیا سننے کو ملا، پنڈورا میں عمران خان کا نام نہیں کبھی سنا ہے جو چوروں کا سردار ہے وہ ایماندار ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران اور اس کی اے ٹی ایمز نے جان بوجھ کر دیر سے مہنگے داموں ایل این جی منگوائی، رات کے بارہ بج جائيں گے، عمران خان کی کرپشن کی داستانیں ختم نہیں ہوں گی۔ مریم نواز نے کہا کہ مخالفین پر نیب کو استعمال کیا، اپنا حساب دینے کی باری آئی تو نیب کا پورا قانون بدل دیا، تم نیب کا قانون اڑا دو، چیئرمین کو توسیع دے دو، خود کو احتساب سے نہیں بچاسکتے، کہاں ہے وہ جے آئی ٹی اور اس کے ہیرے۔ رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ ان کی خارجہ پالیسی کیا ہے کہ مودی فون نہیں اٹھاتا اور بائیڈن فون نہیں کرتا، یہ اقوام متحدہ اجلاس میں اس لیے نہیں گئے کہ کوئی دنیا کا سربراہ ان سے ملنے کو تیار نہیں تھا۔ مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف نے ایک بات کہی تھی، اپنا معاملہ اللّٰہ پر چھوڑتا ہوں، کیا آج نواز شریف کے مخالفین کو اللّٰہ نے عبرت کا نشان بنایا یا نہيں، جس نے اپنا معاملہ اللّٰہ تعالیٰ پر چھوڑ دیا اس کو اللّٰہ نے سرخرو کردیا۔ رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ عمران خان کہا کرتا تھا جب آٹا مہنگا ہوجائے تو سمجھو وزیراعظم چور ہے، آج روٹی پچیس روپے کی ہوگئی تو چور کون ہے۔ رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ آج چینی 120 روپے کلو سے بھی بڑھ گئی تو بتاؤ چور کون ہے، نواز شریف کے دور میں چینی 50 روپے کلو تھی، 3 سال بعد 120 روپے کو کراس کرگئی۔ مریم نواز نے کہا کہ آج 24 سے 27 روپے تک بجلی فی یونٹ ہے، چور کون ہے؟، نواز شریف کے دور میں پٹرول 70 اور آج 138 روپے ہے تو چور کون ہے؟۔ انہوں نے کہا کہ میرے ایک جانب شیر علی اور دوسری جانب رانا ثناء اللّٰہ کھڑے ہیں، فیصل آباد کی حدود میں 5 بجے داخل ہوئی اور ساڑھے 8 بجے جلسہ گاہ پہنچی۔ مریم نواز نے کہا کہ رانا ثناء اللّٰہ نے ہیروئن کا جعلی مقدمہ بھگتا لیکن نہ جھکے اور نہ ڈرے، عابد شیر علی کی اہلیہ کی وفات ہوئی لیکن وہ پاکستان نہ آسکے، عابد شیر علی آج بھی نواز شریف کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.