• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پٹرول اوربجلی کےبعدگھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

webmaster by webmaster
اکتوبر 17, 2021
in First Page, لاہور
0
پٹرول اوربجلی کےبعدگھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

لاہور۔ مہنگے گھی کے آفٹر شاکس،درجہ اول کا گھی 38 روپے مہنگا،جبکہ درجہ دوم کا گھی5 روپے فی کلو تک مہنگا کردیا گیا۔کوکنگ آئل کی قیمت میں48روپے اضافہ،قیمت409 روپے لٹر مقرر۔

یوٹیلیٹی سٹور کے بعد اوپن مارکیٹ میں گھی و خوردنی تیل مہنگا کردیا گیا۔ درجہ دوم کا گھی 5 روپے فی کلو تک مہنگا کردیا گیا ۔ درجہ دوم کا گھی 325 روپے سے مہنگا کرکے 330 روپے کلو کردیا گیا۔ درجہ دوم کا کونگ آئل 15 روپے لیٹر تک مہنگا کر دیا گیا ہے۔ درجہ دوم کا خوردنی تیل 325 روپے سے مہنگا کرکے 340 روپے فی لیٹر کردیا گیا۔، مختلف کمپنیوں اور برانڈز کی جانب دے درجہ دوم کا گھی وکوکنگ آئل مہنگا کردیا ۔درجہ اول کا گھی38 روپے کلو تک مہنگا کر دیا گیا۔قیمت 361 روپے سے مہنگا کرکے399 روپے کلو کردی گئی ۔درجہ اول کا خوردنی تیل 48 روپے لیٹر تک مہنگا،جس کے بعدقیمت 361 روپے سے بڑھا کر 409 روپے فی لیٹر کردی گئی ۔شہری نئی اضافی قیمتوں پر گھی و کوکنگ آئل خریدنے پرمجبورہوگئے ہیں۔

Post Views: 32
Source: /https://lahorenews.tv//
Tags: lahore news
Previous Post

عمران خان منتخب نہيں سلیکٹڈ ہے، مریم نواز

Next Post

مظفرگڑھ؛ گھر میں آگ لگنے سے 7 افراد جھلس کر جاں بحق

Next Post
مظفرگڑھ؛ گھر میں آگ لگنے سے 7 افراد جھلس کر جاں بحق

مظفرگڑھ؛ گھر میں آگ لگنے سے 7 افراد جھلس کر جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور۔ مہنگے گھی کے آفٹر شاکس،درجہ اول کا گھی 38 روپے مہنگا،جبکہ درجہ دوم کا گھی5 روپے فی کلو تک مہنگا کردیا گیا۔کوکنگ آئل کی قیمت میں48روپے اضافہ،قیمت409 روپے لٹر مقرر۔ یوٹیلیٹی سٹور کے بعد اوپن مارکیٹ میں گھی و خوردنی تیل مہنگا کردیا گیا۔ درجہ دوم کا گھی 5 روپے فی کلو تک مہنگا کردیا گیا ۔ درجہ دوم کا گھی 325 روپے سے مہنگا کرکے 330 روپے کلو کردیا گیا۔ درجہ دوم کا کونگ آئل 15 روپے لیٹر تک مہنگا کر دیا گیا ہے۔ درجہ دوم کا خوردنی تیل 325 روپے سے مہنگا کرکے 340 روپے فی لیٹر کردیا گیا۔، مختلف کمپنیوں اور برانڈز کی جانب دے درجہ دوم کا گھی وکوکنگ آئل مہنگا کردیا ۔درجہ اول کا گھی38 روپے کلو تک مہنگا کر دیا گیا۔قیمت 361 روپے سے مہنگا کرکے399 روپے کلو کردی گئی ۔درجہ اول کا خوردنی تیل 48 روپے لیٹر تک مہنگا،جس کے بعدقیمت 361 روپے سے بڑھا کر 409 روپے فی لیٹر کردی گئی ۔شہری نئی اضافی قیمتوں پر گھی و کوکنگ آئل خریدنے پرمجبورہوگئے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.