لیہ (صبح پا کستان) تھل جیپ ریلی کیلئے لیہ کے سکولوں سے فنڈز اکٹھا کرنے کا انکشاف ہوا ہے، ریلی...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ کوارڈنیشن کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر اشفاق احمدچوہدری کی زیرصدارت منعقد ہوا۔جس میں جاری...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)میلے ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ مقامی پروڈکٹس کے ڈسپلے اورکھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں منوانے کے سلسلے میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان) میونسپل کارپوریشن ڈی جی خان نے 16کروڑ روپے سے زائد واجبات کی وصولی کیلئے نادہندگان...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے تمام توانائیاں صرف کی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)سکینڈتھل ڈیزرٹ جیپ ریلی و لیہ تھل میلہ کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ۔تحصیل چوبارہ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) صوبہ بھر کے ہسپتالوں کی نج کاری کے خلاف الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز ایسوسی ایشن،ہیلتھ سپورٹ سٹاف ایسوسی...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) کروڑ کے نواح میں چو لہے کی آگ سے تین بچیاں جھلس گئیں ۔...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)مرکزی جمعیت اہل حدیث و اہل حدیث یوتھ فورس پنجاب کے زیر اہتمام بیداری...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) معذور افرادکو فراہمی روزگا ر کے لیے حکومتی پالیسی پر عمل درآمد کے لیے تمام متعلقہ ادارے...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ ضلع لیہ میں جشن عید میلاد النبی ﷺ عقیدت و احترام،مذہبی جو ش و خروش سے منایا جائے گا۔یہ بات انہوں نے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔اجلا س میں اے ڈی سی آر نعیم اللہ بھٹی ،چیئر مین ایم سی لیہ حافظ جمیل احمد ،اے ڈی سی جی محبوب احمد،اے سی لیہ عابد کلیار،ممبران میلاد کمیٹی محمد اشرف چشتی ،قاری غلام یاسین چشتی ،محسن رضا اعظمی،عطاالرحمان ،رحمت اللہ،شاہ جہان،رانا اعجا ز سہیل ،الطا ف شاہ،ڈی او تعلیم ذوالفقار علی ،سرفراز احمد، توکل حسین ،صدر انجمن تاجران مظفر اقبال دھول،پرویز درانی ،حاجی سلیمان جوتہ ،عمران باروی، سی او ضلع کونسل محمد قاسم شکیل،سی او ایم سی کروڑ ممتازحسین، پرنسپل عباس بخاری و دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلا س میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کے لیہ ،کروڑ،چوبارہ ودیگر قصبات میں مختلف پروگرامز میلاد کمیٹی اور اسسٹنٹ کمشنرز کے باہمی تعاون سے سہولیات فراہم کرنے اور میلاد گراونڈ میں مرکزی تقریب کے انتظامات کو بہتر انداز میں بنانے کے لیے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ جشن عید میلاد النبی ﷺکے موقع پر صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کیے جائیں ۔انہوں نے کہا کہ تمام سرکاری عمارات اور مرکزی تجارتی جگہوں پر چراغاں و سجاوٹی بینرز کے لیے قابل عمل پلان تشکیل دیا جائے۔
