کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) کروڑ کے نواح میں چو لہے کی آگ سے تین بچیاں جھلس گئیں ۔ ایک تین سالہ جاں بحق ، دو زخمی بچیاں تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل ۔ ابتدائی معلومات کے مطا بق حا دثہ چو لہے کی آگ جلا نے کے لئے لکڑیوں پر پٹرو ل ڈالنے سے پیش آ یا
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









