• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جج سزا نہیں دے گا بلکہ سزا دلوائی جا رہی ہے: نواز شریف

webmaster by webmaster
نومبر 16, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
جج سزا نہیں دے گا بلکہ سزا دلوائی جا رہی ہے: نواز شریف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جج سزا نہیں دے گا بلکہ سزا دلوائی جا رہی ہے۔
احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز شریف نے کہا کہ ان کی سزا پہلے سے ہی طے کردی گئی تھی، ایسا پیغام تھا کہ نواز شریف کو ہر قیمت پر سزا دینی ہے۔ اب بھی جج سزا نہیں دے گا بلکہ سزا دلوائی جا رہی ہے، 1999 میں ہائی جیکنگ کا کیس ہوا تو اس وقت بھی یہی کہا تھا اور آج بھی واضح طور پر کہہ رہا ہوں کہ سزا دی نہیں جارہی بلکہ دلوائی جا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عدالتوں کا دہرا معیار ہے، ہمارے لیے کچھ اور دوسروں کیلئے کچھ اور معیار ہے، فیصلے میں ججز کے ریمارکس ایسے تھے جیسے سیاسی مخالفین کے ہوتے ہیں۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/national/15-Nov-2017/678641

Post Views: 28
Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ پوری امت مسلمہ کا فرض ہے۔سرور کائنات کی محبت مومن کا سرمایہ ہے۔ کسی مومن کا دل اس سے خالی نہیں ہوسکتا ، مسلمان قومیں اور مسلم حکمران اسلام دشمنوں کے عزائم ناکام بنانے کیلئے متحد ہوجائیں۔ پروفیسر سنیٹر ساجد میر

Next Post

کروڑ لعل عیسن ، کروڑ کے نواح میں چو لہے کی آگ سے تین بچیاں جھلس گئیں ۔ ایک تین سالہ جاں بحق ، دو زخمی بچیاں تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل ۔ ابتدائی معلومات کے مطا بق حا دثہ چو لہے کی آگ جلا نے کے لئے لکڑیوں پر پٹرو ل ڈالنے سے پیش آ یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جج سزا نہیں دے گا بلکہ سزا دلوائی جا رہی ہے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز شریف نے کہا کہ ان کی سزا پہلے سے ہی طے کردی گئی تھی، ایسا پیغام تھا کہ نواز شریف کو ہر قیمت پر سزا دینی ہے۔ اب بھی جج سزا نہیں دے گا بلکہ سزا دلوائی جا رہی ہے، 1999 میں ہائی جیکنگ کا کیس ہوا تو اس وقت بھی یہی کہا تھا اور آج بھی واضح طور پر کہہ رہا ہوں کہ سزا دی نہیں جارہی بلکہ دلوائی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عدالتوں کا دہرا معیار ہے، ہمارے لیے کچھ اور دوسروں کیلئے کچھ اور معیار ہے، فیصلے میں ججز کے ریمارکس ایسے تھے جیسے سیاسی مخالفین کے ہوتے ہیں۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/15-Nov-2017/678641

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.