• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ انجمن تاجران کے وفد کی ڈی پی او سے ملاقات ،شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کیلئے اٹھائے گئے اقدامات سمیت مختلف امور زیر بحث

webmaster by webmaster
نومبر 17, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ انجمن تاجران کے وفد کی ڈی پی او سے ملاقات ،شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کیلئے اٹھائے گئے اقدامات سمیت مختلف امور زیر بحث

لیہ ( صبح پا کستان ) شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے تمام توانائیاں صرف کی جارہی ہیں ۔ڈی پی اولیہ،سکیورٹی کو موئثر بنانے کیلئے مکمل تعاون اورمزید CCTVکیمرہ نصب کیے جائیں گے ۔انجمن تاجران ،وفد انجمن تاجران کی سربراہ ضلعی پولیس سے ملاقات ،موجودہ حالات سمیت مختلف امور زیر بحث ۔
تفصیلات کے مطابق صدر انجمن تاجران مظفر دھول کی قیادت میں عہدیداران انجمن تاجران نے ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء سے ملاقات کی جس کے دوران موجودہ حالات سمیت مختلف امور زیر بحث لائے گئے ڈی پی او لیہ نے ضلعی پولیس کی طرف سے شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے حوالے سے آگاہ کیا اور کہا کہ شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے تمام توانائیاں صرف کی جارہی ہیں وفد انجمن تاجران نے گشت وپڑتال کے نظام کو موئثر کرنے کیلئے مختلف تجاویز دیں ڈی پی او نے کہا کہ در پیش چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کیلئے تعاون اور مشاورت کے ذریعے لائحہ ترتیب دے کر شہریوں مال ومتاع سے محروم کرنیوالے عناصر کو نشان عبرت بنایا جائے گا ڈی پی او نے اس موقع پر اہم مارکیٹوں پر CCTVکیمرہ اور چوکیدارانہ نظام پر زور دیا جس پر وفد انجمن تاجران نے اپنی مدد آپ کے تحت چوکیدارانہ نظام کو فعال کرنے اور سکیورٹی کو مزید موئثر کرنے کیلئے CCTVکیمروں میں اضافہ کرنے کی یقین دہانی کرائی

Post Views: 26
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ سکینڈتھل ڈیزرٹ جیپ ریلی و لیہ تھل میلہ کے انتظامات مکمل ، آئندہ تھل جیپ ریلی تحصیل چوبارہ سے ہی سٹارٹ ہو گی اور یہیں پر اختتام پذیرہوگی ۔جی ایم ٹی ڈی سی پی اسجد غنی

Next Post

تھل جیپ ریلی ۔لیہ تھل میلہ ، تحریر۔نثار احمد خان

Next Post
تھل جیپ ریلی ۔لیہ تھل میلہ ، تحریر۔نثار احمد خان

تھل جیپ ریلی ۔لیہ تھل میلہ ، تحریر۔نثار احمد خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ ( صبح پا کستان ) شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے تمام توانائیاں صرف کی جارہی ہیں ۔ڈی پی اولیہ،سکیورٹی کو موئثر بنانے کیلئے مکمل تعاون اورمزید CCTVکیمرہ نصب کیے جائیں گے ۔انجمن تاجران ،وفد انجمن تاجران کی سربراہ ضلعی پولیس سے ملاقات ،موجودہ حالات سمیت مختلف امور زیر بحث ۔ تفصیلات کے مطابق صدر انجمن تاجران مظفر دھول کی قیادت میں عہدیداران انجمن تاجران نے ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء سے ملاقات کی جس کے دوران موجودہ حالات سمیت مختلف امور زیر بحث لائے گئے ڈی پی او لیہ نے ضلعی پولیس کی طرف سے شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے حوالے سے آگاہ کیا اور کہا کہ شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے تمام توانائیاں صرف کی جارہی ہیں وفد انجمن تاجران نے گشت وپڑتال کے نظام کو موئثر کرنے کیلئے مختلف تجاویز دیں ڈی پی او نے کہا کہ در پیش چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کیلئے تعاون اور مشاورت کے ذریعے لائحہ ترتیب دے کر شہریوں مال ومتاع سے محروم کرنیوالے عناصر کو نشان عبرت بنایا جائے گا ڈی پی او نے اس موقع پر اہم مارکیٹوں پر CCTVکیمرہ اور چوکیدارانہ نظام پر زور دیا جس پر وفد انجمن تاجران نے اپنی مدد آپ کے تحت چوکیدارانہ نظام کو فعال کرنے اور سکیورٹی کو مزید موئثر کرنے کیلئے CCTVکیمروں میں اضافہ کرنے کی یقین دہانی کرائی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.