• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ تھل جیپ ریلی کے لئے سکولوں کے نان سیلری بجٹ سے فنڈز اکٹھا کرنے کا انکشاف ، ڈپٹی کمشنر سید واجد علی شاہ نے انکوائری کیلئے اسسٹنٹ کمشنر کی نگرانی میں چار رکنی کمیٹی قائم کردی

webmaster by webmaster
نومبر 19, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ تھل جیپ ریلی کے لئے سکولوں کے نان سیلری بجٹ سے فنڈز اکٹھا کرنے کا انکشاف ،  ڈپٹی کمشنر سید واجد علی شاہ نے  انکوائری کیلئے اسسٹنٹ کمشنر کی نگرانی میں چار رکنی کمیٹی قائم کردی

​لیہ (صبح پا کستان) تھل جیپ ریلی کیلئے لیہ کے سکولوں سے فنڈز اکٹھا کرنے کا انکشاف ہوا ہے، ریلی کے اخراجات نان سیلری بجٹ سے پورے کیے گئے​ ۔ نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نان سیلری بجٹ طلبا کی فلاح اور سکول کے اخراجات کیلئے ہوتا ہے۔ 1652 سکولوں سے 32 لاکھ روپے وصول کئے گئے۔ سکولوں کی انتظامیہ نے دی گئی رقم سکول کیش رجسٹر میں درج کردی۔ ڈپٹی کمشنر سید واجد علی شاہ نے رقم وصولی سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے انکوائری کیلئے اسسٹنٹ کمشنر کی نگرانی میں چار رکنی کمیٹی قائم کردی۔ اساتذہ اور ہیڈ ماسٹرز نے کمیٹی کے سامنے ادائیگیوں کا اعتراف کرلیا ہے جبکہ ادائیگیوں کا ریکارڈ بھی حاصل کرلیا گیا ہے

Post Views: 32
Tags: layyah news
Previous Post

راجن پور ۔ڈسٹرکٹ کوارڈنیشن کمیٹی کا اجلاس ، ڈپٹی کمشنر اشفاق احمدچوہدری نے صدارت کی ، چیئرمین ضلع کونسل عبدالعزیز خان دریشک اور ایم پی اے عاطف حسین خان مزاری کی بھی شرکت

Next Post

لیہ ۔تین روزہ لیہ تھل میلہ کی رنگارنگ تقریبات کا آخری ایونٹ ، کھلاڑیوں اور سٹال منتظمین میں انعامات تقسیم کرنے کے لیے پروقار تقریب کا اہتمام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

​لیہ (صبح پا کستان) تھل جیپ ریلی کیلئے لیہ کے سکولوں سے فنڈز اکٹھا کرنے کا انکشاف ہوا ہے، ریلی کے اخراجات نان سیلری بجٹ سے پورے کیے گئے​ ۔ نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نان سیلری بجٹ طلبا کی فلاح اور سکول کے اخراجات کیلئے ہوتا ہے۔ 1652 سکولوں سے 32 لاکھ روپے وصول کئے گئے۔ سکولوں کی انتظامیہ نے دی گئی رقم سکول کیش رجسٹر میں درج کردی۔ ڈپٹی کمشنر سید واجد علی شاہ نے رقم وصولی سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے انکوائری کیلئے اسسٹنٹ کمشنر کی نگرانی میں چار رکنی کمیٹی قائم کردی۔ اساتذہ اور ہیڈ ماسٹرز نے کمیٹی کے سامنے ادائیگیوں کا اعتراف کرلیا ہے جبکہ ادائیگیوں کا ریکارڈ بھی حاصل کرلیا گیا ہے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.