• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔صوبہ بھر کے ہسپتالوں کی نج کاری کے خلاف الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز ایسوسی ایشن،ہیلتھ سپورٹ سٹاف ایسوسی ایشن کی احتجاجی ریلی ،مطالبات منظور نہ ہونے پر وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان

webmaster by webmaster
نومبر 17, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔صوبہ بھر کے ہسپتالوں کی نج کاری کے خلاف الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز ایسوسی ایشن،ہیلتھ سپورٹ سٹاف ایسوسی ایشن کی احتجاجی ریلی ،مطالبات منظور نہ ہونے پر وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان

لیہ(صبح پا کستان) صوبہ بھر کے ہسپتالوں کی نج کاری کے خلاف الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز ایسوسی ایشن،ہیلتھ سپورٹ سٹاف ایسوسی ایشن ضلع لیہ نے حکومتی فیصلہ کے خلاف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے ڈسٹرکٹ پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی مطالبات منظور نہ ہونے پر وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان کردیا احتجاجی ریلی سے صوبائی نائب صدر محمد ایوب انصاری، ،ضلعی صدر احسان اللہ سیال ،غلام مصطفیٰ ملک،محمد شفیق گجر،جنرل سیکرٹی وائی این اے عائشہ زریں،ضلعی صدر ایپکا رانا محمد افضل،ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپر وائزر خضر سلیم ،فرمان سولنگی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کے ہسپتالوں کی نج کاری سے صوبہ بھر کے عوام اور محکمہ صحت پنجاب کے سرکاری ملازمین کی مشکلات میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے انہوں نے کہا کہ شعبہ تعلیم کو منصوبہ بندی کے تحت پرائیویٹ کرنے کی طرف کامیابی سے پیش قدمی کے بعد اب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو بھی غریب عوام کی پہنچ سے دور کیا جا رہا ہے الاہیلتھ ا?رگنائزیشن ،ہیلتھ سپورٹ سٹاف و دیگر محکمہ صحت کے ملازمین کی تنظیمیں جن میں پی ایم اے ،وائی این اے کے قائدین ومحکمہ صحت کے ملازمین حکومت پنجاب کے ظالمانہ اقدامات کو ناکام بنانے کیلئے کوئی کسر نہ اٹھا رکھیں گے اس ضمن میں صوبائی قیادت کے حکم بہت جلد مطالبات کے حق کیلئے پنجاب بھر کے محکمہ صحت کے ملازمین و قائدین وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنا دیں گیاحتجاجی ریلی میں ضلع بھر کے محکمہ صحت کے ملازمین وائی ڈی اے لیہ،وائی این اے لیہ،ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزر کے عہدیدار و ممبران بھی شرکت کریں گے،احتجاج کی وجہ سے ضلع بھر کے چھوٹے بڑے ہسپتالوں میں ملازمین نہ ہونے کی وجہ سے مریض و لواحقین شدید پریشانی میں مبتلا رہے۔

Post Views: 29
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ. دوسرے تھل میلہ کی افتتاحی تقریب 17نو مبر 2017 سا ڑھے گیارہ بجے تحصیل چو بارہ میں منعقد ہو گی ۔ پرو گرام کے مطا بق دوسرے تھل میلہ اور تھل جیپ ریلی کے حوالہ سے ہو نے والی تقریبات تین دن جاری رہیں گی

Next Post

لیہ ۔ سکینڈتھل ڈیزرٹ جیپ ریلی و لیہ تھل میلہ کے انتظامات مکمل ، آئندہ تھل جیپ ریلی تحصیل چوبارہ سے ہی سٹارٹ ہو گی اور یہیں پر اختتام پذیرہوگی ۔جی ایم ٹی ڈی سی پی اسجد غنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ(صبح پا کستان) صوبہ بھر کے ہسپتالوں کی نج کاری کے خلاف الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز ایسوسی ایشن،ہیلتھ سپورٹ سٹاف ایسوسی ایشن ضلع لیہ نے حکومتی فیصلہ کے خلاف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے ڈسٹرکٹ پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی مطالبات منظور نہ ہونے پر وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان کردیا احتجاجی ریلی سے صوبائی نائب صدر محمد ایوب انصاری، ،ضلعی صدر احسان اللہ سیال ،غلام مصطفیٰ ملک،محمد شفیق گجر،جنرل سیکرٹی وائی این اے عائشہ زریں،ضلعی صدر ایپکا رانا محمد افضل،ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپر وائزر خضر سلیم ،فرمان سولنگی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کے ہسپتالوں کی نج کاری سے صوبہ بھر کے عوام اور محکمہ صحت پنجاب کے سرکاری ملازمین کی مشکلات میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے انہوں نے کہا کہ شعبہ تعلیم کو منصوبہ بندی کے تحت پرائیویٹ کرنے کی طرف کامیابی سے پیش قدمی کے بعد اب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو بھی غریب عوام کی پہنچ سے دور کیا جا رہا ہے الاہیلتھ ا?رگنائزیشن ،ہیلتھ سپورٹ سٹاف و دیگر محکمہ صحت کے ملازمین کی تنظیمیں جن میں پی ایم اے ،وائی این اے کے قائدین ومحکمہ صحت کے ملازمین حکومت پنجاب کے ظالمانہ اقدامات کو ناکام بنانے کیلئے کوئی کسر نہ اٹھا رکھیں گے اس ضمن میں صوبائی قیادت کے حکم بہت جلد مطالبات کے حق کیلئے پنجاب بھر کے محکمہ صحت کے ملازمین و قائدین وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنا دیں گیاحتجاجی ریلی میں ضلع بھر کے محکمہ صحت کے ملازمین وائی ڈی اے لیہ،وائی این اے لیہ،ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزر کے عہدیدار و ممبران بھی شرکت کریں گے،احتجاج کی وجہ سے ضلع بھر کے چھوٹے بڑے ہسپتالوں میں ملازمین نہ ہونے کی وجہ سے مریض و لواحقین شدید پریشانی میں مبتلا رہے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.