کروڑلعل عیسن (حافظ خلیل سے) فتح پور میں ناجائز تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا، جس کی نگرانی اسسٹنٹ...
Read moreDetailsلیہ،( صبح پاکستان ) زرعی گریجویٹس کے لئے ایک سالہ پیڈ انٹرنشپ کے حوالے سے یونیورسٹی آف لیہ اور محکمہ...
Read moreDetailsلیہ۔( صبح پاکستان )ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے کہا ہے کہ ضلع میں جاری آغوش پروگرام کے تحت زیادہ سے زیادہ...
Read moreDetailsڈیرہ غا زیخان (صبح پاکستان ):کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد چوہدری کی زیر صدارت ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پاکستان )وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن" خواتین کا تحفظ" کی تکمیل کےلئے لیہ پولیس ان ایکشن ،ڈی...
Read moreDetailsملتان( صبح پاکستان )وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی نے کہا ہے کہ زرعی شعبہ کی ترقی اور کاشتکاروں...
Read moreDetailsلیہ.( صبح پاکستان ) عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے ضلعی انتظامیہ کی دریاؤں، ندی نالوں میں...
Read moreDetailsلیہ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان خان کی خصو صی ہدایت پر جی ایم ساءوتھ علی رضا اور ڈاءیریکٹر مجاہد...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پاکستان )رکنِ صوبائی اسمبلی محمد حنیف خان پتافی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے...
Read moreDetailsملتان:[صبح پا کستان } : صوبہ پنجاب میں روئی کی 6 ملین گانٹھوں کے حصول کیلئے فیلڈ فارمیشنز مزید متحرک...
Read moreDetailsلاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetailsلیہ۔( صبح پاکستان) پوزیرا علی نجاب مریم نوازشریف کالیہ کے دریائی علاقوں کے لیے ایک اور احسن اقدام۔بیٹ مونگھڑ کو دریائی کٹاو سے بچانے کے لیے سٹڈ بند کی منظوری۔9کروڑ 50لاکھ روپے کی لاگت سے 10سٹڈ بندبنائے جائیں گے۔تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر آفس میں سینئر صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کیبنٹ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کا ویڈیو لنک اجلاس منعقدہوا۔ویڈیو لنک اجلاس میں ڈپٹی کمشنر امیرابیدار،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہدملک ،ایکسین انہار عبدالروف ودیگرموجودتھے۔اجلا س میں ڈپٹی کمشنر امیر ابیدار نے بیٹ مونگھڑ میں دریائی کٹاو¿ کے باعث درپیش سنگین مسائل کی نشاندہی کی جس پر کمیٹی نے صورتحال کا سنجیدگی سے جائزہ لیتے ہوئے بیٹ مونگھڑ پر 9کروڑ 50روپے کی لاگت سے 10سٹڈ بندبنانے کی منظوری دی جس پر ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار نے دریائی کٹاو¿ سے متاثرہ علاقوں کے تحفظ کے لیے ان کاوشوں پر شکریہ اداکیا۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف دریائی کٹاو¿ سے متاثرہ آبادیوں اور زرعی اراضی کو محفوظ بنانے کے لیے خاطرخواہ اقدامات اُٹھارہی ہے بیٹ مونگھڑ پرسٹڈ بندبنانے کی منظوری ان اقدامات کی عملی کڑی ہے ۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ سٹڈ بندکی تعمیرسے انسانی جانوں، فصلوں، گھروں اور بنیادی انفراسٹرکچر کو محفوظ رکھا جا سکے گا۔