• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام ووٹ کی اہمیت اور اس کے اندراج کے بارے میں ایک مشاورتی تقریب

webmaster by webmaster
جولائی 31, 2025
in جنوبی پنجاب, لیہ نیوز
0
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام ووٹ کی اہمیت اور اس کے اندراج کے بارے میں ایک مشاورتی تقریب

لیہ۔( صبح پاکستان )ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرآفس نزد واپڈا آفس لیہ میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں ووٹ کی اہمیت اور اس کے اندراج کے بارے میں ایک مشاورتی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے کیا گیا جس کی سر براہی ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر لیہ محمد خلیل نے کی۔ اس تقریب میں ووٹر ایجوکیشن کمیٹی کے ممبران فریدا للہ، ڈاکٹر کاوش تصور،مس نزہت یاسمین، محمد کامران اشرف، وسیم عالم، زین العابدین نمائندہ نادرا آفس ودیگر تھے۔اس تقریب کا مقصدشرکا ءکو ووٹ کی اہمیت اور اس کے اندراج سے اگاہ کرنا تھا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر محمد خلیل نے کہاکہ وہ افراد جن کی عمر 18سال یا اس سے زائد ہو چکی ہیں وہ نادرا سے اپنا شناختی کارڈ حاصل کر کے اپنے ووٹ کے اندراج کو یقینی بنائیں ووٹ کے اندراج کے لئے الیکشن کمیشن بھر پور تعاون کرے گا الیکشن کمیشن کی 8300کی ایس ایم ایس کے ذریعے اپنے ووٹ کی معلومات چیک کر سکتے ہیں اور کسی بھی تبدیلی یا درستگی کی صورت میں الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ ww.ecp.gov.pk w سے فارم نمبر 21برائے اندراج وووٹ کی تبدیلی ڈاو¿ن لوڈ یا ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کے دفتر سے حاصل کر سکتے ہیں کسی بھی قسم کی رہنمائی کیلئے دفتر ضلعی الیکشن کمشنر سے دفتری اوقات میں رابطہ کر سکتے ہیںانہوں نے ووٹ ڈالنے کا طریقہ کار سے بھی آگاہ کیا تا کہ آئندہ آنے والے انتخابات میں کسی کا ووٹ ضائع نہ ہو۔اس موقع پر ووٹر ایجوکیشن کمیٹی کے ممبران نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ جمہوریت کے عمل کو مضبوط بنانے کیلئے ووٹ کا استعمال ہر شہری کا جمہوری حق ہے اوریہ عمل ان کوایوانِ اقتدار تک رسائی دیتا ہے اور ووٹ ایک قوم کی امانت جس کے ذریعے وہ اپنے صحیح نمائندے منتخب کر سکتے ہیں معزورافراد، خواتین، طلبہ، خواجہ سرائ،اور نوجوان معاشرے کی بنیادی اکائی ہیں اور یہ طبقات بغیر کسی تفریق و تخصیص ووٹ کا بنیادی حق رکھتے ہیں۔ اس مشاورتی پروگرام میں شرکا نے الیکشن کمیشن کے اس ووٹر کی آگاہی پروگرام کے اہتمام کو سراہا ۔ آخر میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نے تمام شرکاءکا شکریہ ادا کیا۔

Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔محکمہ زراعت حکومت پنجاب اور ایک نجی کمپنی کے اشتراک سے کسان کنونشن کا انعقاد

Next Post

غازی میڈیکل کالج میں ”نئے رنگ 2025” کے عنوان سے منعقدہ دو روزہ آرٹ نمائش ختم ہو گئی

غازی میڈیکل کالج میں ''نئے رنگ 2025'' کے عنوان سے منعقدہ دو روزہ آرٹ نمائش ختم ہو گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ۔( صبح پاکستان )ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرآفس نزد واپڈا آفس لیہ میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں ووٹ کی اہمیت اور اس کے اندراج کے بارے میں ایک مشاورتی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے کیا گیا جس کی سر براہی ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر لیہ محمد خلیل نے کی۔ اس تقریب میں ووٹر ایجوکیشن کمیٹی کے ممبران فریدا للہ، ڈاکٹر کاوش تصور،مس نزہت یاسمین، محمد کامران اشرف، وسیم عالم، زین العابدین نمائندہ نادرا آفس ودیگر تھے۔اس تقریب کا مقصدشرکا ءکو ووٹ کی اہمیت اور اس کے اندراج سے اگاہ کرنا تھا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر محمد خلیل نے کہاکہ وہ افراد جن کی عمر 18سال یا اس سے زائد ہو چکی ہیں وہ نادرا سے اپنا شناختی کارڈ حاصل کر کے اپنے ووٹ کے اندراج کو یقینی بنائیں ووٹ کے اندراج کے لئے الیکشن کمیشن بھر پور تعاون کرے گا الیکشن کمیشن کی 8300کی ایس ایم ایس کے ذریعے اپنے ووٹ کی معلومات چیک کر سکتے ہیں اور کسی بھی تبدیلی یا درستگی کی صورت میں الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ ww.ecp.gov.pk w سے فارم نمبر 21برائے اندراج وووٹ کی تبدیلی ڈاو¿ن لوڈ یا ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کے دفتر سے حاصل کر سکتے ہیں کسی بھی قسم کی رہنمائی کیلئے دفتر ضلعی الیکشن کمشنر سے دفتری اوقات میں رابطہ کر سکتے ہیںانہوں نے ووٹ ڈالنے کا طریقہ کار سے بھی آگاہ کیا تا کہ آئندہ آنے والے انتخابات میں کسی کا ووٹ ضائع نہ ہو۔اس موقع پر ووٹر ایجوکیشن کمیٹی کے ممبران نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ جمہوریت کے عمل کو مضبوط بنانے کیلئے ووٹ کا استعمال ہر شہری کا جمہوری حق ہے اوریہ عمل ان کوایوانِ اقتدار تک رسائی دیتا ہے اور ووٹ ایک قوم کی امانت جس کے ذریعے وہ اپنے صحیح نمائندے منتخب کر سکتے ہیں معزورافراد، خواتین، طلبہ، خواجہ سرائ،اور نوجوان معاشرے کی بنیادی اکائی ہیں اور یہ طبقات بغیر کسی تفریق و تخصیص ووٹ کا بنیادی حق رکھتے ہیں۔ اس مشاورتی پروگرام میں شرکا نے الیکشن کمیشن کے اس ووٹر کی آگاہی پروگرام کے اہتمام کو سراہا ۔ آخر میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نے تمام شرکاءکا شکریہ ادا کیا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.