لیہ ( صبح پاکستان )وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن” خواتین کا تحفظ” کی تکمیل کےلئے لیہ پولیس ان ایکشن ،ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کی ہدایت پر لیہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اغواء کے ملزمان چند گھنٹے میں گرفتار کر لیے، تھانہ کوٹ سلطان پولیس نےملزمان کے قبضہ سے دو مغوی خواتین بحفاظت بازیاب کرو ا لی گئی ،ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان ہارون رضا کی زیر نگرانی پولیس نے کاروائی عمل میں لاتے ہوئے 7ملزمان گرفتار کر لیے جن میں 6 مرد اور 01 خاتون شامل ہے ،ملزمان نے ذاتی رنجش کی بنا پر گھر داخل ہو کر خواتین کو اسلحہ کے زور پر اغواء کیا تھا ،ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کا کہنا ہے کہ سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ، ضلع بھر میں خواتین کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جا رہا ہے
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










