لیہ [صبح پاکستان ]وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان خان کی خصو صی ہدایت پر جی ایم ساءوتھ علی رضا اور ڈاءیریکٹر مجاہد رضا ملک پر مشتمل نیشنل ہای وے اتھارٹی کی ٹیم نے حالیہ سیلاب سے لیہ تو نسہ پل اور سپر بند کے متا ثرہ مقامات کا دورہ کیا ۔ س موقع پر سا بق ایم پی اے سید رفاقت علی شاہ گیلانی بھی مو جود تھے ۔ این ایچ اے ٹیم نے بتایا کہ لیہ تو نسہ ہل سے ملحقہ روڈ کی تعمیر کا کام جلد شروع ہو جاءے گا ۔ این ایچ اے حکام نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ سپر بند کی فوری مرمت کے احکامات بھی جاری کءے ۔
یاد رہے کہ وفاقی وزیر عبد العلیم خان نے اپنے دورہ لیہ کے دوران لیہ تو نسہ پل کی ملحقہ سڑکات کی فوری تعمیر کر نے کاوعدہ کیا تھا ۔ اس بارے سابق ایم پی اے رفاقت گیلانی نے کہا کہ وفاقی وزیر مواصلات نے ہماری درخواست پر لیہ کی عوام سے جو وعدہ کیا تھا وہ پوارا کر نے میں خصو صی دلچسپی لے رہے ہیں ، لیہ کی عوام وزیر موصوف کا شکریہ ادا کرتی ہے ۔
رپورٹ ۔ محمد کامران تھند لیہ میڈیا ہاءوس










