رحیم یار خان: کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 9 افراد جاں بحق جب کہ...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازیخان میں نظامت امو رطلباء کے زیر اہتمام وزارت قومی صحت و ہائر ایجوکیشن...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )قیدیوں کی اصلاح اور رہائی پر کارآمد شہری بنانے کے لیے قائم کردہ ویلفیئرکمیٹی کے اراکین...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان ) سپورٹس انسان میں ہمت اور حوصلہ کے ساتھ صحت کا سبب بنتا ہے یہ...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان} صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب سینءر صحافی عبد الرحمن فریدی نماءندہ روزنامہ جنگ ناسازی طبیعت کی باعث...
Read moreDetailsاسلام آباد ۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی-ف) کا آزادی مارچ دوسرے روز بھی جاری ہے اور قافلہ مولانا...
Read moreDetailsلیہ(رضوان مرزا سے )ڈپٹی اٹارنی جنرل پاکستان ملک محمد خالد اعوان ایڈووکیٹ کی ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ آمد،صحافیوں سے گفتگو،ملک...
Read moreDetailsملتان ۔ آزادی مارچ کا سوموار کی شام ملتان پہنچنے کا امکان ہے جبکہ منگل کو مارچ ملتان سے لاہور...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان }مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سابق وزیر ریلوے سعد رفیق کی خوشدامن اور مہر بہاول...
Read moreDetailsملتان ۔ لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے میونسپل کمیٹی تونسہ میں کروڑوں روپے کی کرپشن کرکے قومی خزانے کو نقصان...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
یہ بات ڈائریکٹر فوڈ پنجاب واجد علی شاہ نے انسداد ڈینگی جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید ،اے ڈی سی جی محمداشفاق سیال،اے سی کروڑ محمدفاروق،ڈائریکٹر فوڈ ڈی جی خان شاہ بہرام اور محکمہ صحت ،لائیوسٹاک،زراعت،لوکل گورنمنٹ،فشریز،میونسپل کمیٹیوں ،لیبر،تعلیم،انہار ،سماجی بہبود،ماحولیات،ہائیرایجوکیشن کے ضلعی افسران نے شرکت کی ۔ سی ای او صحت ڈاکٹرامیرعبداللہ سامٹیہ ،ڈسٹرکٹ انٹامالوجسٹ محمداقبال نے نقشوں و چارٹو ں کی مدد سے ضلع لیہ میں انسداد ڈینگی کے لیے اُٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں بریفنگ کے دوران بتایا کہ 179خصوصی ٹی میں آوٹ و اِن ڈور کام کررہی ہیں جنہوں نے اب تک 18693گھروں کو چیک کرکے انسداد ڈینگی سے آگہی دے دی ہے ۔ اسی طرح 414ہاٹ سپاٹ کا معائنہ ،جوہڑوں میں دوائی ڈالنے ،لاروی سیڈنگ کی جارہی ہے اور سات رکنی تھرڈ پارٹی ویلیوایشن ٹیم کے ذریعے موثر مانیٹرنگ کا عمل جار ی ہے ۔ اسی طرح سکولوں وکالجز میں زیرو پیریڈ کے ذریعے آگہی ،محکمہ زراعت کے تحت فارمرڈے میں بھی آگہی سیشن ،ضلع میں ڈینگی کے 28مشتبہ مریضوں کا ہسپتال میں قائم خصوصی وارڈ میں علاج کیا گیا جو ضلع لیہ میں باہر سے آئے تھے ۔ اسی طرح انہوں نے بتایا کہ ضلع بھر میں مقامی طورپر ڈینگی کا ابتک کوئی مریض سامنے نہیں آیا ہے ۔ واجد علی شاہ نے اُٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ہدایات کی کہ اسی جذبے کو برقرار رکھتے ہوئے اقدامات پر عمل درآمد جاری رکھیں تاکہ ضلع لیہ ڈینگی فری رہے ۔