لیہ {صبح پا کستان }مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سابق وزیر ریلوے سعد رفیق کی خوشدامن اور مہر بہاول بخش سمرا کی اہلیہ کی جنازہ کی نمازہ جنازہ ان کے آ باءی چک 128 بی میں ادا کر دی گئی ، نمازہ جنازہ میں مسلم لیگ ن کے کار کنوں سمیت سیاسی و سماجی سخصیات اور ذراءع ابلاغ کے نما ءندوں کے علاوہ اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شر کت کی ، مر حومہ معروف نیوز اینکر حرا شفق کی والدہ تھیں
سابق وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق جو آج کل نیب کی زیر حراست ہیں حکومت ان کی خوشدامن کے انتقال کے سبب تین روز کے لئے پیرول پر رہا کیا تھا ، رہائی ملتے ہی سعد رفیق لیہ پہنچے اور اپنی خوشدامن کے جنازہ میں شر کت کی ۔ نمازہ جنازہ میں مہر اعجاز اچلانہ سمیت مسلم لیگ ن کے مقامی رہنماءوں ، سیاسدی اور سماجی شخصیات اور قریبی عزیزوں نے بھی شر کت کی ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










