• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

آزادی مارچ کاسوموار کی شام ملتان پہنچنے کا امکان،یوسف رضا گیلانی مولانا فضل الرحمان کا استقبال کریں گے

webmaster by webmaster
اکتوبر 28, 2019
in جنوبی پنجاب
0
آزادی مارچ کاسوموار کی شام ملتان پہنچنے کا امکان،یوسف رضا گیلانی  مولانا فضل الرحمان کا استقبال کریں گے

ملتان ۔ آزادی مارچ کا سوموار کی شام ملتان پہنچنے کا امکان ہے جبکہ منگل کو مارچ ملتان سے لاہور روانہ ہوگا،سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی آزادی مارچ کا ملتان میں استقبال کریں گے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پارٹی چیرمین بلاول بھٹو کے حکم پر مولانا فضل الرحمان کا ملتان میں استقبال کریں گے جبکہ یکم نومبر سے بلاول بھٹو بھی جنوبی پنجاب کا دورہ کریں گے۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان غریب کی آواز بن کر نکل رہے ہیں ،پارٹی چیئرمین کے حکم پر مولانا کا ملتان میں استقبال کریں گے،غربت مہنگائی، بے روزگاری سے عوام پریشان ہیں،جو کوئی بھی عوام کیلئے سڑکوں پر نکلے گا پیپلزپارٹی اس کا ساتھ دے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ یکم نومبر سے بلاول بھٹو جنوبی پنجاب کا دورہ کریں گے۔

Post Views: 27
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: multan news
Previous Post

لیہ ۔ سعد رفیق کی لیہ آمد ، خوشدامن کےنمازہ جنازہ میں شرکت

Next Post

نواز شریف کیلئے آئندہ 48 گھنٹے تشویشناک قرار، ڈاکٹروں کی پریشانی بڑھنے لگی

Next Post
نواز شریف کیلئے آئندہ 48 گھنٹے تشویشناک قرار، ڈاکٹروں کی پریشانی بڑھنے لگی

نواز شریف کیلئے آئندہ 48 گھنٹے تشویشناک قرار، ڈاکٹروں کی پریشانی بڑھنے لگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ملتان ۔ آزادی مارچ کا سوموار کی شام ملتان پہنچنے کا امکان ہے جبکہ منگل کو مارچ ملتان سے لاہور روانہ ہوگا،سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی آزادی مارچ کا ملتان میں استقبال کریں گے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پارٹی چیرمین بلاول بھٹو کے حکم پر مولانا فضل الرحمان کا ملتان میں استقبال کریں گے جبکہ یکم نومبر سے بلاول بھٹو بھی جنوبی پنجاب کا دورہ کریں گے۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان غریب کی آواز بن کر نکل رہے ہیں ،پارٹی چیئرمین کے حکم پر مولانا کا ملتان میں استقبال کریں گے،غربت مہنگائی، بے روزگاری سے عوام پریشان ہیں،جو کوئی بھی عوام کیلئے سڑکوں پر نکلے گا پیپلزپارٹی اس کا ساتھ دے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ یکم نومبر سے بلاول بھٹو جنوبی پنجاب کا دورہ کریں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.