• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نواز شریف کیلئے آئندہ 48 گھنٹے تشویشناک قرار، ڈاکٹروں کی پریشانی بڑھنے لگی

webmaster by webmaster
اکتوبر 28, 2019
in First Page, لاہور
0
نواز شریف کیلئے آئندہ 48 گھنٹے تشویشناک قرار، ڈاکٹروں کی پریشانی بڑھنے لگی

لاہور ۔ پروفیسر محمود ایاز کا کہنا ہے پلیٹ لیٹس کے لئے لگائے جانے والے انجکشنز اور سٹیرائیڈز مزید طبی مسائل کھڑے کرنے لگے، انجکشنز اور سٹیرائیڈز کی وجہ سے نواز شریف کے گردے متاثر ہو رہے ہیں۔

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صحت کی دیکھ بھال کیلئے قائم میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر محمود ایاز نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پلیٹ لیٹس میں اضافے کے لئے لگائے جانے والے انجکشنز اور سٹیرائیڈز نواز شریف کے لئے مزید طبی مسائل کھڑے کر رہے ہیں۔ انجکشنز اور سٹیرائیڈز کے باعث نواز شریف کے گردوں پر اثر پڑ رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ نواز شریف کے گردوں کے ٹیسٹ کروائے گئے جن کی رپورٹس تسلی بخش نہیں آئیں۔ دل کی بیماری کے باعث دی جانے والی ادویات پلیٹ لیٹس پر اثر انداز ہو رہی ہیں۔

ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کم ہو کر 20 ہزار ہو گئے ہیں، پلیٹ لیٹس میں کمی کی وجہ سے انجیو گرافی نہیں کی جا سکتی، اس لیے مرض بڑھ رہا ہے۔ ڈاکٹروں نے نواز شریف کی صحت کے لئے آئندہ اڑتالیس گھنٹے تشویشناک قرار دیے ہیں۔

Post Views: 28
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

آزادی مارچ کاسوموار کی شام ملتان پہنچنے کا امکان،یوسف رضا گیلانی مولانا فضل الرحمان کا استقبال کریں گے

Next Post

وزیراعظم نے بابا گرو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا

Next Post
وزیراعظم نے بابا گرو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم نے بابا گرو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ پروفیسر محمود ایاز کا کہنا ہے پلیٹ لیٹس کے لئے لگائے جانے والے انجکشنز اور سٹیرائیڈز مزید طبی مسائل کھڑے کرنے لگے، انجکشنز اور سٹیرائیڈز کی وجہ سے نواز شریف کے گردے متاثر ہو رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صحت کی دیکھ بھال کیلئے قائم میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر محمود ایاز نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پلیٹ لیٹس میں اضافے کے لئے لگائے جانے والے انجکشنز اور سٹیرائیڈز نواز شریف کے لئے مزید طبی مسائل کھڑے کر رہے ہیں۔ انجکشنز اور سٹیرائیڈز کے باعث نواز شریف کے گردوں پر اثر پڑ رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ نواز شریف کے گردوں کے ٹیسٹ کروائے گئے جن کی رپورٹس تسلی بخش نہیں آئیں۔ دل کی بیماری کے باعث دی جانے والی ادویات پلیٹ لیٹس پر اثر انداز ہو رہی ہیں۔ ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کم ہو کر 20 ہزار ہو گئے ہیں، پلیٹ لیٹس میں کمی کی وجہ سے انجیو گرافی نہیں کی جا سکتی، اس لیے مرض بڑھ رہا ہے۔ ڈاکٹروں نے نواز شریف کی صحت کے لئے آئندہ اڑتالیس گھنٹے تشویشناک قرار دیے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.